بلوچستان اسمبلی 80 ارب روپے میں بیچی گئی ہے مجھے بلوچستان کے بااثر افراد نے بتایا کہ جس جہاز میں بریف کیس رکھے گئے ہیں ان کے پاس اس کی ویڈیوز موجود ہیں ! صاحبزادہ حامد رضا ۔۔۔
مولانا آج اسمبلی میں تشریف لائے تو ان کی پپیاں جپھیاں اور مسکراہٹیں حکومتی بینچز کے ساتھ تھیں اگر آپ اصولوں کی بنیاد پر اختلاف کر رہے ہوں تو چہرے پر ہلکا سا تناؤ ضرور ہونا چاہیے پتہ لگنا چاہیے کہ آپ مزاحمت کر رہے ہیں ! صاحبزادہ حامد رضا ۔۔۔۔