بلوچستان بار کونسل،بلوچستان ہائیکورٹ بار نے آئینی ترامیم پر بنچ مستردکردیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
بلوچستان بار کونسل نے مجوزہ آئینی ترامیم پر مشاورت کے لئیے بنائی گئی پاکستان بار کونسل کی کمیٹی کو یکسر مسترد کرتے ہوئے آئینی ترامیم کو یکسر مسترد کر دیا ہے
https://twitter.com/x/status/1841378387023298895 https://twitter.com/x/status/1841076983750328536
پاکستان بار کونسل، بلوچستان بار کونسل اور بلوچستان ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے جاری ایکبیان میں سپریم کورٹ آف پاکستان میں آئین کے آرٹیکل 63 اے میں ریویو پٹیشن میں
اپنے من پسند بینچ کی تشکیل ہارس ٹریڈنگ اور پارلیمنٹ کو منڈی لگانے کے مترادف قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ دنیا تاریخ کا ایک سیاہ دن ہو گا آئین بنانے والوں کی پارلیمنٹ کی خرید وفروخت ہو اور منڈی لگے اور اس کا فیصلہ سپریم کورٹ کرے.
https://twitter.com/x/status/1841378103760732620
من پسند بینچ کی تشکیل ہارس ٹریڈنگ اور پارلیمنٹ کو منڈی لگانے کے مترادف ہے، یہ دنیا تاریخ کا ایک سیاہ دن ہو گا آئین بنانے والوں کی پارلیمنٹ کی خرید و فروخت ہو اور منڈی لگے اور اس کا فیصلہ سپریم کورٹ کرے۔ پاکستان بار، بلوچستان بار، بلوچستان ہائیکورٹ بار کا بیان
https://twitter.com/x/status/1841379879734120593
 
Last edited by a moderator:

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستانی عدالتوں اور وکیلوں سے کسی خیر کی امید نہ رکھیں
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)


قاضی کو ہر صوبے کے وکیلوں کی طرف سے زناٹے دار تھپڑ پڑنا شروع ہو گئے ہیں لیکن بندہ بڑا ہی ڈھیٹ ہے اس میں عزت نفس نام کی کسی شئے کا وجود ہی نہیں
ایکس پریذیڈنٹ سپریم کورٹ بار قاضی انور کی سربراہی میں ابھی کے پی کے کے وکلاء کا قافلہ قاضی فائز عیسی کی عزت افزائی کے لیے اسلام آباد کی طرف رواں دواں ہے
 

Back
Top