بلوچستان دہشتگردی کی آڑ میں کوئٹہ ہوٹل والوں کے خلاف کمپین پر سخت ردعمل

quetta-o1h1i12h.jpg


گزشتہ دنوں بلوچستان میں دہشتگردی کے دل دہلادینے والے واقعات ہوئے ، موسیٰ خیل میں 23 پنجابیوں کو بی ایل اے کے دہشتگردوں نے گولیاں مار کر قتل کردیا

اس واقعے پر پاکستانیوں نے انتہائی غم وغصے کا اظہار کیا اور حکومت سے روک تھام اور ایسے عناصر کے قلع قمع کا مطالبہ کیا لیکن دوسری طرف اسکی آڑ میں لسانیت پھیلانے والے بھی متحرک ہوگئے اور وہ پنجاب میں چلنے والے کوئٹہ ہوٹلز کے پیچھے پڑگئے

کوئٹہ ہوٹل والوں کی لاہور سمیت مختلف شہروں میں کئی برانچز ہیں اور یہ اپنے خستہ اور لچھے دار پراٹھے اور مزیدار چائے کی وجہ سے مشہور ہیں اور انکے چائے پراٹھا کی قیمتیں بھی انتہائی مناسب ہیں جو ایک عام مزدور کی پہنچ میں ہیں۔

اس کمپین میں ن لیگ کے حامی صحافی اور سپورٹرز پیش پیش تھے جن میں ایک صحافی نجم ولی خان سب سے آگے آگے تھے، نجم ولی خان ایک چھوٹے سے نجی چینل پر پروگرام کرتے تھے مگر مسلم لیگ ن کی حکومت نے اب اسے پی ٹی وی پر اینکر کی نوکری دیدی ہے جبکہ ماضی میں وہ ریلوے میں بطور پی آر تعینات رہے۔

اپنے ٹوئٹر پیغام میں نجم ولی نے کہا کہ میں نے 2020 میں توہین آمیز خاکوں کے خلاف فرانس کی کمپنی ٹوٹل کا بائیکاٹ کیا۔ کبھی اس سے پٹرول نہیں ڈلوایا اور اسے پاکستان سے بھاگنا پڑا۔ آج میں بی ایل اے کی دہشت کردی پر نہ کسی کو گولی مار سکتا ہوں نہ شہروں سے نکال سکتا ہوں مگر میں بطور احتجاج ہر کوئٹہ ہوٹل کا بائیکاٹ کرتا ہوں۔
https://twitter.com/x/status/1828376640063144303
وسیم جنجوعہ کا کہنا تھا کہ آج سے پہلے کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ ایک ریاستی ادارے (پی ٹی وی ) کا ملازم یوں سر عام صوبائیت کو ہوا دے کر ملک میں مزید آگ بھڑکانے والی باتیں کرے گا۔بلوچستان میں پیش آئے سانحے کے بعد چند مخصوص اکاؤنٹس سے اسطرح کی ٹویٹس تواتر سے کی جا رہی ہیں۔ یہ کون لوگ ہیں اور انکا ایجنڈا کیا یے؟
https://twitter.com/x/status/1828500825989140875
عدیل حبیب نے تبصرہ کیا کہ ابھی آج کا سوشل میڈیا دیکھا ہے ، ٹاؤٹ صحافی اس وقت بلوچوں کے خلاف نفرت بھڑکانے کی کوشش کر رہے ہیں. یہ ایک organized campaign لگ رہی ہے. مجھے پتہ ہے، آپ پر اس کا کوئی اثر نہیں ہو گا. آپ ان سے کہیں زیادہ شاطر اور سمارٹ ہیں. بلوچ ہمارے بھائی ہیں!
https://twitter.com/x/status/1828496987227844688
رائے ثاقب کھرل کا کہنا تھا کہ دہشت گرد صرف دہشت گرد ہوتا ہے، ہم سب کو متحد ہونے کی ضرورت ہے۔ کوئٹہ ہوٹل اور ایسے اورکاروباروں خلاف کمپین ایک لغو اور گھٹیا کمپین ہے۔ نفرتیں ختم کریں الٹی سیدھی کمپینز مت کریں۔
https://twitter.com/x/status/1828510896655564863
عدنان عامر نے ردعمل دیا کہ نسل پرست ہمیشہ غلط معلومات کیوں رکھتے ہیں؟ کوئٹہ ہوٹل بلوچستان کے پشتون چلاتے ہیں۔ نفرت پھیلانا آسان ہے اور بکتا بھی ہے، ذرا سوچئے
https://twitter.com/x/status/1828434967044727063
احمد وڑائچ نے لکھا کہ کوئٹہ ہوٹل میں ہزاروں مزدور حق حلال کی کھاتے ہیں۔ نہ ان کو کسی حکومت نے ریلوے میں بھرتی کرنا ہے، نہ PTV کی لاکھوں کی نوکری ملنی ہے۔ حرام کھانے والے سانڈوں کو اگنور کریں، کوئٹہ ہوٹل جائیں، پراٹھے کے ساتھ گڑ والی چائے کا لطف لیں۔ اسلام آباد، پنڈی والوں کیلئے میری طرف سے آفر۔
https://twitter.com/x/status/1828452024276459701
شاعر احمد فرہاد کا کہنا تھا کہ آپ مریم نواز کے اس چپراسی اور جاتی امرا کے چوکیدار کی دماغی حالت ملاحظہ کیجے۔جس شخص کو میں پندرہ ہزار کی نوکری پر نہ رکھوں اسے فوطہ برداری پر بارہ لاکھ ماہانہ پر پی ٹی وی میں ملازم رکھا گیا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1828655570913579149
ڈاکٹر شہباگل نے تبصرہ کیا کہ کچھ لوگوں کو کوئٹہ ہوٹل کا بائیکاٹ کرنے کی باتیں کرتے دیکھا۔ یہ بکواس ہے۔ ایسے اقدامات سے نفرت بڑھے گی کم نہیں ہو گی۔ پنجابیوں کے خون سے کھیلی گئی ہولی یقیناً دردناک افسوسناک ہے۔ لیکن اس کا مطلب یہ نہیں دکھ میں ہم بھول جائیں کہ عام بلوچی ہمارا بھائی ہے۔اتحاد کی فضا پیدا کریں
https://twitter.com/x/status/1828669592249544996
سالار سلطانزئی نے تبصرہ کیا کہ یہ سرکاری چینل پر ملازم ہے اور موجودہ لاڈلوں میں سے ہے. اس سوچ کی ترویج سے صاف ظاہر ہے کہ یہ لوگ آپسی خانہ جنگی سے ملک کو توڑنے کی کوششوں میں ہیں. نوٹ: کوئٹہ ہوٹل پشتونوں کے ہیں بلوچ بھائیوں کے نہیں.
https://twitter.com/x/status/1828449937266180343
امجد خان نے سوال کیا کہ کوئٹہ ہوٹل والوں کا کیا قصور ؟؟؟


https://twitter.com/x/status/1828796220082724905
https://twitter.com/x/status/1828395317198311742 https://twitter.com/x/status/1828696071351988324 https://twitter.com/x/status/1828696071351988324 https://twitter.com/x/status/1828669592249544996
 
Last edited by a moderator:

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
Lol so one unknown tweet means there is a campaign ?

Islamabad is full of Quetta tea, there is no such resentment here
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
نجم ولی خان حرام زادہ گشتئ کا بچہ میرے گھوڑے کا صحافی ہے اس حرام زادے کو اتنا بھی نہیں پتہ کہ یہ ہوٹل یاریسٹورنٹ بلوچی نہیں بلکہ پٹھان چلاتے ہیں وہ یہ حرام زادہ گشتی زادہ سرکاری ملازم کیوں بلوچیوں سے اپنئ ماں چ۔۔ ناچاہتا ہے کیا اب بنگالیوں کی طرح بلوچی بھی سکیورٹی رسک ہوگئے ہیں اس حکومت کے نزدیک کیوں کہ اسی حکومت نے اس حرام زادے کو بارہ لاکھ روپے مہینے پر اپنی بے بے کے ساتھ برا بھلانے کرانے کے لئے رکھا ہے یہ حکومتئ ایجنڈا ہے ؟ یا جرنیلوں کا یا دونوں کا
 

Back
Top