بلوچستان کے مسائل کا حل صرف اور صرف جمہوری طریقے سے ممکن ہے، نوازشریف

jigrot

Minister (2k+ posts)
Destabilizing factor is the same. Every party in Governance used it including PTI.
You had more than 3 years to firmly resolve the old and chronic issues which were there only because of the legislature work was not completed, either by intentions or by laziness. PTI used establishment sticks to try to resolve many problems and it was no difference than any other previous Government. I have IK on record saying that every time he required a vote in parliament, he called generals to bring his votes to get the legislation pass. Now, if a leader of a party doing that, it will be counted as a favor and will be paid back in any other form or shape in future.

I personally think that without the change of attitude of politicians, and rulers, no matter which form of Government you bring it, it will oath to fail.
رمضان میں کیوں اپنے گردے چھیل رہا ہے ابو جی کا ڈنڈا بھول جاتا جو کبھی تیرے میں اور کبھی میرے میں جاتا ہے ۔ فوجی گھسے رہتے ہیں ہر معملے میں ، اور جب تک ان کے بیرونی آقا نہیں چاہیں گے کوئی مسئلہ حل نہیں ہوگا۔ پاکستان کو کمزور کرنا ہے اس لیے یہ سب چلتا رہے گا جب تک پاکستان کی توڑ پھوڑ نہیں ہوجاتی جیسے افریقہ ہے عربی ریاستیں ہیں۔ مسلمانوں کو چھوٹے چھوٹے ملکوں میں تقسیم کرنے کی کوششیں ہیں جو چلتی رہیں گی۔
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

تو رمضان میں آنکھیں بند کیے اپنی مدانی گھما ریا اے ۔ پہلے پڑھ تو لے جگر ۔ تجھ جیسے نادانوں کے لیے ھی تو یہ صفحے سیاہ کر ریا اوں ۔ اگر تو نے سحری میں کھوپرے کے بجائے باداموں کی مالش کی ہوتی تو مجھے اتنا وقت صرف نہ کرنا پڑتا ۔
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
Don't forget that it was PTI which collaborated with PPP to des seat the Senate Chairmanship and handed it over to the member of parliament from Baluchistan vote went in Favour of PPP and elected their chairman of senate choice along with PTI's own Vice chairman.

and they installed estab puppet as chairman senate
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Iss jahil choor bhaghoray nay khud Balochistan per qaumi salamti key committee attend nahi key...
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
GmudzaoaQAAcMDM
 
Back
Top