- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/QNxdypV/ipps.jpg
گویا کھنڈورام سرکار نے سو منزلہ عمارت میں لگی آ گ پہ قابو پانے کےلیے چائے کی پیالی سے پانی پھینکنے کا اعلان کردیا ہے اشکے بھئی اشکے
Muneera mistry in training?
ایک ماہ کے بلوں میں کچھ پیسے دے بھی دیے تو پھر اگلے بلنگ سائیکل میں سبسڈی دینے کے لیے پیسے کہاں سے آئیں گے؟؟؟
مزید برآں آئی پی پیز کو لوٹانے کے لے پندرہ ارب کہاں سے آئیں گے؟؟ اور یہ نہ بھولیں کہ ان پندرہ ارب پر بھی سود دینا ہو گا تو یہ سود کی رقم کہاں سے آئے گی؟؟؟
عمران نے حاجی کو ٹھیک کہا تھا کہ اگر میری حکومت گرائی گئی تو پھر حالات کسی سے نہیں سنبھلیں گے اور اب ایسا ہی ہو رہا ہے
ھور چوپو گنے
Lanti generals and PDM has put Pakistan in vicious cycle.
ایک ماہ کے بلوں میں کچھ پیسے دے بھی دیے تو پھر اگلے بلنگ سائیکل میں سبسڈی دینے کے لیے پیسے کہاں سے آئیں گے؟؟؟
مزید برآں آئی پی پیز کو لوٹانے کے لے پندرہ ارب کہاں سے آئیں گے؟؟ اور یہ نہ بھولیں کہ ان پندرہ ارب پر بھی سود دینا ہو گا تو یہ سود کی رقم کہاں سے آئے گی؟؟؟
عمران نے حاجی کو ٹھیک کہا تھا کہ اگر میری حکومت گرائی گئی تو پھر حالات کسی سے نہیں سنبھلیں گے اور اب ایسا ہی ہو رہا ہے
ھور چوپو گنے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|