Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
بلے سے ہارتے تو عزت رہ جاتی ، بینگن ، گاجر ، مولی اور کھیرے سے ہار گئے۔ اوریا مقبول جان
https://twitter.com/x/status/1756527626997449189
نواز شریف کو اسکے اتحادی اور قریب رہنے والے بیشتر لوگ غیرت دلا رہے ہیں کہ آپ ہار چکے ہیں۔ بلوچ سرداروں ، پشتون رہنماؤں سے لے کر پرانے ساتھیوں تک نے سمجھایا مگر قیدی نمبر 804 کا خوف اعصاب پر اتنا سوار ہے کہ میاں صاحب زرداری پلس بننے پر بضد ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1756520471795814795
تحریک انصاف کے ساتھ جتنا بڑا ہاتھ ہوا اسکی تنظیم نے اس کا عشر عشیر بھی ابھی تک بے نقاب نہیں کیا۔ کم سے کم ایک بھرپور پریس کانفرنس میں وائٹ پیپر ہی جاری کر دیتے۔
https://twitter.com/x/status/1756524187458363691

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/3W2wJBC/oryam11h1i.jpg
Last edited: