Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1742517306377327066
فیصلے کے خلاف کل ہی سپریم کورٹ جائیں گے۔ بلے کا نشان نہ ملا تو پلان بی بھی تیار ہے۔ مجھے 99 فیصد یقین ہے سپریم کورٹ ہمیں بلے کا نشان دلوائے گی-"بلے" کا نشان نہ دیا تو جمہوریت کا نقصان ہوگا،ہم الیکشن کا کسی صورت بائیکاٹ نہیں کریں گے۔۔ بیرسٹر گوہر
https://twitter.com/x/status/1742517573374427570
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/qpbDrsK/iah1i11h.jpg