بلے کا نشان چھینے جانے کے بعد وکلاء تنظمیں چیف جسٹس کے دفاع میں متحرک

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
وکلاء تنظیمں سپریم کورٹ کی ساکھ بچانے کے لئے متحرک۔۔پاکستان بار کے بعد سپریم کورٹ بار کی سپریم کورٹ کے حق اور تحریک انصاف کے خلاف پریس کانفرنس

عدالتی فیصلوں پر اعتراض کریں ججوں کی توہین نہیں، پاکستان بار کونسل
https://twitter.com/x/status/1747210783828979719
آئین و قانون کے مطابق سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا تو اس پر اعتراض کیا جارہا ہے،پی ٹی آئی نے ہمیشہ اداروں کو کمزور کیا ہے،کچھ سینئر وکلا اور پی ٹی آئی کے رہنما ججز پر تنقید کر رہے ہیں،پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی انتخابات نہیں کرائے جس پر انکے خلاف کاروائی ہوئی،وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل
https://twitter.com/x/status/1747145326551830614
پاکستان بار کونسل جھوٹ بول رہی ہے، تحریک انصاف نے دو بار انٹرا پارٹی الیکشن کرائے، جسے الیکشن کمیشن نے تسلیم نہیں کیا، حالانکہ قانون کہتا ہے کہ الیکشن ہو جائیں تو انتخابی نشان دیا جائے گا، قانون میں کہیں نہیں لکھا کہ الیکشن کمیشن انٹرا پارٹی انتخابات کا جائزہ لے سکتا ہے
https://twitter.com/x/status/1747147326773457306
 

Faculty

MPA (400+ posts)
sub bakaoo mal ha.
Pakistan will stay forever poor in the the world due to ARMY MAFIA
ننگ وطن ننگ دین
ناپاک آرمی مرتد فوج
ناپاک فوج مردہ باد
 
Last edited:

desan

President (40k+ posts)
iu


Nothing but Mechanical Toys.

Put Dollars in the slot and they will start singing and dancing.
 

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
Ya kharaday houye lawyers hain, phalay bhee iss harmi key haram key kamai ko defend kar rahay thay.
 

Back
Top