Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
بلے کے انتخابی نشان پر پشاور ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا
پشاور ہائیکورٹ: اُمید ہے آپ آج ہی فیصلہ کر لیں گے،بیرسٹر گوہر
یہ ممکن نہیں، مواد زیادہ ہے، ہم نے پڑھنا بھی ہے،جسٹس ارشد علی
بلے کا نشان ملے گا یا نہیں؟عبوری ریلیف ملے گا؟ الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل ہوگا؟ یا پھر معاملہ سُپریم کورٹ جائے گا؟ پشاور ہائیکورٹ سے فیصلہ کچھ دیر بعد آنے کا امکان

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/mSZ1kvT/faislah1112.jpg