بنگلہ دیش، بابائے قوم مجیب الرحمٰن کے بجائے جنرل ضیاء الرحمٰن قرار

1735987956200.png

ڈھاکہ (مانیٹرنگ ڈیسک): بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ واجد کی 15 سالہ آمرانہ حکمرانی کے خاتمے کے بعد بننے والی عبوری حکومت نے ملک کے تعلیمی نصاب میں تبدیلیاں متعارف کرائی ہیں تاکہ تاریخی حقائق کو درست کیا جا سکے۔ نئی نصابی کتب کے مطابق، بابائے قوم شیخ مجیب الرحمان کی بجائے جنرل ضیاء الرحمان کو بنگلہ دیش کے بانی کے طور پر تسلیم کیا گیا ہے، اور 26 مارچ 1971 کو آزادی کا اعلان جنرل ضیاء الرحمان نے کیا تھا۔

عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق، بنگلہ دیش کے نیشنل کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کے چیئرمین نے بتایا کہ نئی نصابی کتب میں کہا گیا ہے کہ جنرل ضیاء الرحمان نے 1971 میں بنگلہ دیش کی آزادی کا اعلان مختلف بنگلا ریڈیو اسٹیشنز سے کیا تھا۔ 2025 کے تعلیمی سال کے نصاب میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ 26 مارچ 1971 کو ضیاء الرحمان نے آزادی کا اعلان کیا، جب کہ 27 مارچ کو بنگ بندھو شیخ مجیب الرحمان نے باضابطہ طور پر آزادی کا اعلان کیا تھا۔

اس سے قبل کے نصاب میں شیخ مجیب الرحمان کو بابائے قوم اور بانی ملک کے طور پر تسلیم کیا گیا تھا۔ محقق اور مصنف، رکھیل راہا، جو نصاب کی تبدیلی کے عمل میں شامل تھے، نے اس بات کی وضاحت کی کہ نئی کتب کو "مبالغہ آمیز" اور "مسلط کردہ تاریخ" سے پاک کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ نصاب میں نظرثانی کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ یہ دعویٰ درست نہیں تھا کہ شیخ مجیب الرحمان نے پاکستانی فوج کے ہاتھوں گرفتاری کے دوران وائرلیس پیغام کے ذریعے آزادی کا اعلان کیا تھا۔
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
پاکستان کی تاریخ بھی درست کرنے کئ ضرورت ہے جس اصلی تاریخ کا اس ملک کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے بتایا تھا جبکہ تاریخ میں غلط پڑھایا جاتا رہا کہ پاکستان نے انڈیا سے ہر جنگ جیتی ہے اور ہمارے جرنیل بہت بہادر اور محب وطن تھے اور ہیں جبکہ وزیر دفاع خواجہ آصف نے بتایا کہ پاکستان کی فوج انڈیا سے ہر جنگ میں زلت ناک طریقے سے ہاری ہے اور ہماری فوج کے جرنیل ہر جنگ میں زلت ناک شکست کے بعد بھئ اس قوم کا اربوں ڈالرز ہر سال کھا جاتے ہیں اسی وزیر دفاع نے بتایا تھا کہ پاکستانی فوج کے جرنیل اتنے بے غیرت گھٹیا اور بزدل ہیں کہ یہ اس قوم کی ہڈیوں سے گوشت نوچ کر کھا جاتے ہیں اور انیس سو سینتالیس سے لے کر آج تک یہ جرنیل کوئی جنگ نہیں جیتے اور پھر بھی اس قوم کا اربوں ڈالرز کھانے کے ساتھ ساتھ اس قوم کئ ہڈیوں سے گوشت نوچ نوچ کر کھاتے رہے ہیں۔
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
کیونکہ خواجہ آصف اس ملک کا وزیر دفاع بھی تھا اور اب بھی وزیر دفاع ہے اسی خواجہ آصف نے ہی بتایا کہ ہمارے جرنیل ہر جنگ انڈیا سے زلت ناک طریقے سے ہارے ہیں اور پھر بھی ہر سال اربوں ڈالرز اس قوم کا کھا جاتے ہیں اور اسی خواجے وزیر دفاع کے بقول یہ جرنیل ڈاکو چور اور لٹیرے ہیں کہ ہر جنگ ہارنے کے باوجود سے اس غریب قوم اس مجبور قوم کا گوشت بھئ ہڈیوں سے نوچ کر کھاجاتے ہیں ظاہر ہے جو بندہ خود فوج کا وزیر ہو آرمی چیف جسکا ماتحت ہو سارے جرنیل جسکے نیچے ہوں اور وہ ان سب کا باس بھی ہو وہ اگر فوج یا جرنیلوں کے بارے میں کچھ بھی کہے گا سچ ہی کہے گا اگر اسکی بات جھوٹ ہوتی تو جو جرنیل وزیر اعظم تک کو نہیں چھوڑتے وہ اس خواجے کی اس بات پر کیسے چپ رہ سکتے تھے کیسے اس کو شٹ اپ کال نہیں دی گئی
کیونکہ خواجے نے سچ ہی بتایا تھا
تو پھر سلیبس میں بھی درستگی کرنی چاہئے اور ٹھیک لکھنا چاہیے
 
Azpir

Senator (1k+ posts)
View attachment 8870

ڈھاکہ (مانیٹرنگ ڈیسک): بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ واجد کی 15 سالہ آمرانہ حکمرانی کے خاتمے کے بعد بننے والی عبوری حکومت نے ملک کے تعلیمی نصاب میں تبدیلیاں متعارف کرائی ہیں تاکہ تاریخی حقائق کو درست کیا جا سکے۔ نئی نصابی کتب کے مطابق، بابائے قوم شیخ مجیب الرحمان کی بجائے جنرل ضیاء الرحمان کو بنگلہ دیش کے بانی کے طور پر تسلیم کیا گیا ہے، اور 26 مارچ 1971 کو آزادی کا اعلان جنرل ضیاء الرحمان نے کیا تھا۔

عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق، بنگلہ دیش کے نیشنل کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کے چیئرمین نے بتایا کہ نئی نصابی کتب میں کہا گیا ہے کہ جنرل ضیاء الرحمان نے 1971 میں بنگلہ دیش کی آزادی کا اعلان مختلف بنگلا ریڈیو اسٹیشنز سے کیا تھا۔ 2025 کے تعلیمی سال کے نصاب میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ 26 مارچ 1971 کو ضیاء الرحمان نے آزادی کا اعلان کیا، جب کہ 27 مارچ کو بنگ بندھو شیخ مجیب الرحمان نے باضابطہ طور پر آزادی کا اعلان کیا تھا۔

اس سے قبل کے نصاب میں شیخ مجیب الرحمان کو بابائے قوم اور بانی ملک کے طور پر تسلیم کیا گیا تھا۔ محقق اور مصنف، رکھیل راہا، جو نصاب کی تبدیلی کے عمل میں شامل تھے، نے اس بات کی وضاحت کی کہ نئی کتب کو "مبالغہ آمیز" اور "مسلط کردہ تاریخ" سے پاک کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ نصاب میں نظرثانی کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ یہ دعویٰ درست نہیں تھا کہ شیخ مجیب الرحمان نے پاکستانی فوج کے ہاتھوں گرفتاری کے دوران وائرلیس پیغام کے ذریعے آزادی کا اعلان کیا تھا۔
Ghanta General Zia ur Rahman ne Ailan Kiya tha. He was a fukin conspirator of Pakistan Army and the murderer of Mujeeb and his family.

Inka haal b Pakistan wala hona ha. Faujio ka badmashi-desh banay ga. Jahan ab Islamabadiya TemptationQ Milkyway RajaRawal111 Siberite jesay Fauj k harami bachay paisay hon ge or propaganda karain ge takay Fauj power wapas mai ae and rule the country. BD is doomed.
 
Last edited:

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Lagtaa hai innein bi Pakistani Generals ki haraam zandgiyoon ki tarah ki aadatein parney jaa rahi hain.
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
View attachment 8870

ڈھاکہ (مانیٹرنگ ڈیسک): بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ واجد کی 15 سالہ آمرانہ حکمرانی کے خاتمے کے بعد بننے والی عبوری حکومت نے ملک کے تعلیمی نصاب میں تبدیلیاں متعارف کرائی ہیں تاکہ تاریخی حقائق کو درست کیا جا سکے۔ نئی نصابی کتب کے مطابق، بابائے قوم شیخ مجیب الرحمان کی بجائے جنرل ضیاء الرحمان کو بنگلہ دیش کے بانی کے طور پر تسلیم کیا گیا ہے، اور 26 مارچ 1971 کو آزادی کا اعلان جنرل ضیاء الرحمان نے کیا تھا۔

عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق، بنگلہ دیش کے نیشنل کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کے چیئرمین نے بتایا کہ نئی نصابی کتب میں کہا گیا ہے کہ جنرل ضیاء الرحمان نے 1971 میں بنگلہ دیش کی آزادی کا اعلان مختلف بنگلا ریڈیو اسٹیشنز سے کیا تھا۔ 2025 کے تعلیمی سال کے نصاب میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ 26 مارچ 1971 کو ضیاء الرحمان نے آزادی کا اعلان کیا، جب کہ 27 مارچ کو بنگ بندھو شیخ مجیب الرحمان نے باضابطہ طور پر آزادی کا اعلان کیا تھا۔

اس سے قبل کے نصاب میں شیخ مجیب الرحمان کو بابائے قوم اور بانی ملک کے طور پر تسلیم کیا گیا تھا۔ محقق اور مصنف، رکھیل راہا، جو نصاب کی تبدیلی کے عمل میں شامل تھے، نے اس بات کی وضاحت کی کہ نئی کتب کو "مبالغہ آمیز" اور "مسلط کردہ تاریخ" سے پاک کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ نصاب میں نظرثانی کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ یہ دعویٰ درست نہیں تھا کہ شیخ مجیب الرحمان نے پاکستانی فوج کے ہاتھوں گرفتاری کے دوران وائرلیس پیغام کے ذریعے آزادی کا اعلان کیا تھا۔
شیخ حسینہ سے منسلک ہر چیز کو مٹایا جا رہا ہے۔ یہی ہوتا ہے جب نفرت حد سے بڑھ جائے اور واپسی کا کوئی راستہ نہیں بچے۔

اِس میں فوج کے لئے بہت بڑا سبق ہے
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
شیخ حسینہ سے منسلک ہر چیز کو مٹایا جا رہا ہے۔ یہی ہوتا ہے جب نفرت حد سے بڑھ جائے اور واپسی کا کوئی راستہ نہیں بچے۔

اِس میں فوج کے لئے بہت بڑا سبق ہے

is main khan sb kay liya aur khan sb kay matwalon kay loya bhee barda sabak hay kay aysay hee hur kissi ku abba nahen bana layta
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
is main khan sb kay liya aur khan sb kay matwalon kay loya bhee barda sabak hay kay aysay hee hur kissi ku abba nahen bana layta
یہ ہر کسی کو ابّا بنانے کا رواج تم پھٹواریوں کے خون میں ہے. آج کل عاصم منیر کے منہ میں لیتے ہو تو لیتے رہو. کل کو وہ اندر ڈال دے گا تو یہاں سیاست ڈاٹ پی کے پر روتے ہوئے مت آنا.

شیخ مجیب الرحمان کو پاکستانی فوج کے جنرل یحییٰ نے ہمیشہ غدّار کہا. لیکن وہ تو الیکشن جیت چکا تھا. تو غدّار کیسے ہو گیا؟ پاکستانی عوام نے اسے ووٹ دیا تھا. تم پھٹواریوں کو مریم قطری کے ببوں سے آگے کچھ دکھتا ہی نہیں، تو حقیقت کیسے دکھائی دے گی؟ آج اگر بنگلہ دیش علیحدہ ملک بنا ہوا ہے تو تمہارے فوج میں ڈھیر سارے پاپاؤں کی وجہ سے ٹوٹا. کسی عمران خان کی وجہ سے نہیں.

اور سبق اس کے لئے ہوتا ہے جو طاقت و بندوق کے زور پر اپنے ہی شہریوں کے ساتھ کئی دہائیوں تک زور زبردستی کرے اور گولیاں چلا کر مار دے.
 
mian g abba tu youthion ku bananay ka shauq hay, bajwa was a big abba of you imrandoos along with a long list of foji gernails like zaheer ul islam pasha ghafoor etc etc,

bangladeshion nain khud he mujeeb aur uskay hawarion ku thoday maar kar nikala, wohee mujeed jiss ku bongee khan aur tu jaysa imrandoo hero kehta thay( only after your abba bajwa drew out his finger from your behinds)

pakistan main tu koee zor zabardastee nahen hay, han imrandoo cult ku lagaam dee gaee hay ju zarooree tha
 
ProPakistanii

Senator (1k+ posts)
Youthion ka baap, baap na raha... Syllabus he change hogaya....

🤣🤣
اس پے ہنسنا نہیں رونا ہے اور وہ بھی تم نے کیونکہ یہ بات کنفرم ہو گئی ہے کہ ملک فوج نے ہی تھوڑا ہے 71 میں
 
Back
Top