Milkyway
Senator (1k+ posts)

بنگلہ دیش میں تاریخ کا نیا نصاب، شیخ مجیب کی تقریریں، تحریریں اور تصویریں حذف
عمران خان کا سو کالڈ فلسفہ، بیانیہ (اگر تھوڑا سا رہ بھی گیا تھا) تو آج مکمل طور پر جہاں سے نکلا تھا وہ پوری قوت سے واپس وہیں وڑ گیا
ڈھاکا (اے ایف پی) گزشتہ سال تک، درسی کتب میں ملک کے پہلے صدر، شیخ مجیب الرحمٰن، کو آزادی کی جدوجہد کے رہنما کے طور پر خاص مقام دیا جاتا تھا۔ "نئے تاریخ کے نصاب سے مجیب کی درجنوں نظمیں، تقاریر اور تحریریں حذف کر دی گئی ہیں، جن میں ان کی بیٹی کی تصاویر بھی شامل تھیں۔اس کے بجائے، اب ان سیکڑوں افراد کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا ہے جو گزشتہ گرمیوں میں حسینہ کے خلاف مظاہروں میں مارے گئے، جبکہ ماضی میں نظر انداز کیے گئے دیگر قومی ہیروز کو واپس متعارف کرایا گیا ہے۔
jang.com.pk
ڈھاکا (اے ایف پی) گزشتہ سال تک، درسی کتب میں ملک کے پہلے صدر، شیخ مجیب الرحمٰن، کو آزادی کی جدوجہد کے رہنما کے طور پر خاص مقام دیا جاتا تھا۔ "نئے تاریخ کے نصاب سے مجیب کی درجنوں نظمیں، تقاریر اور تحریریں حذف کر دی گئی ہیں، جن میں ان کی بیٹی کی تصاویر بھی شامل تھیں۔اس کے بجائے، اب ان سیکڑوں افراد کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا ہے جو گزشتہ گرمیوں میں حسینہ کے خلاف مظاہروں میں مارے گئے، جبکہ ماضی میں نظر انداز کیے گئے دیگر قومی ہیروز کو واپس متعارف کرایا گیا ہے۔

بنگلہ دیش میں تاریخ کا نیا نصاب، شیخ مجیب کی تقریریں، تحریریں اور تصویریں حذف
ڈھاکا گزشتہ سال تک، درسی کتب میں ملک کے پہلے صدر،...