بنگلہ دیش میں پاکستانی مٹھائیوں، پہلوان ریوڑی کی دھوم -نیازی بیانیہ وڑگیا

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
فیصل واڈا ، منیب فاروق اور سہیل وڑائچ جیسے تماشوں کی بےپناہ بے عزتی کے بعد ، پیش خدمات ہے ، بنگالی بھائی

اگر بات بنگلہ دیش تک آ گیی ہے تو پھر فاتحہ پڑھ لیں پٹوار خانے کی
 

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
Nahen Pa Hemeed, wuh Jub IK doobara PM banay ga tub Hu ga,

Kiyonkay khan poreee ummat ka khaleefa bhee Hu ga
بنگالی ڈکٹیرشپ سے نفرت کرتے ہیں، چاہے ان کے بانی کا گھرانہ ہی کیوں نہ ہو

وہ کبھی بھی دوبارہ عاسم یزید جیسے فوجی کے ہاتھ اپنی آزادی نہیں دیں گے
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
بنگلہ دیش میں پاکستانی مٹھائیوں، پہلوان ریوڑی کی دھوم -- عمران خان کا بیانیہ وڑگیا
کئی دھائیوں بعد بنگلہ دیش میں پھر سے پاکستانی مٹھائیوں اورخصوصا" پہلوان ریوڑی کی زبردست پزیرائی
بچھڑے ہوئے بنگلہ دیشی بھائیوں کی پرجوش خریداری

پاکستان زندہ باد
بنگلہ دیش زندہ باد
پاکستان،بنگلہ دیش بھائی،بھائی
کے نعرے

عمران خان کا نظریہ اور بیانیہ بنگالیوں نے زمیں بوس اور جہاں سے نکلا تھا وہیں " واڑ" دیا
آ ملیں گے سینہ چاکان چمن سے سینہ چاک

بزم گل کی ہم نفس باد صبا ہو جائے گی
https://twitter.com/x/status/1889325282663792898
ویسے تو کس کے پچھواڑے سے بول رہا ہے؟ خیال کر اگر اس کو دست لگ گئے تو تو گٹر تک بغیر فیس کے پہنچ جائے گا
 

Back
Top