باغی ہو گیا یا نہیں حامد نے لگائے سنگین الزامات
ٹی وی چھوڑنے کے بعد حامد میر کا پہلا یو ٹیوب وی لاگ وہ بھی فوج اور ریاست کے خلاف
آپ کیا سمجھتے ہیں جواب دیں

کیا حامد میر نے بغاوت کر دی ہے ؟

کیا حامد میر کسی مشن پر ہے ؟

حامد میر کو اس وقت ہی یہ باتیں اب کیوں یاد آئی ؟

کیا حامد میر کا انجام بھی ارشد شریف جیسا ہو گا ؟

کیا ریاست اور فوج پر الزامات جو لگائے وہ ٹھیک ہیں ؟

کیا حامد میر اپنی گرتی ساکھ کو بہتر کرنے کے لیے ایسا کہ رہا ہے ؟

کیا آپ کو حامد میر پر اعتماد ہے ؟

کیا حامد میر پر الزامات کا مقدمہ درج ہو گا ؟

کیا حامد میر جیل جائے گا پرچے ہوں گے یا صرف ڈرامہ ہے ؟