بول ٹی وی کی ٹاپ اینکر فضاء اکبر نے یوم آزادی پاک فوج کے جوانوں کیساتھ منائی۔۔ اس موقع پر انہوں نے پاک فوج کے جوانوں سے ملی نغمہ سنے۔۔
فضااکبر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ملی نغمہ سن کر بے اختیار جذباتی ہوکر روپڑتی ہیں لیکن سوشل میڈیا صارفین اسے ایکٹنگ قرار دیتے ہیں۔