“یہ جنگ اب فیصلہ کن موڑ پر ہے اور اس میں شکست صرف اسٹیبلشمنٹ کی ہے, انکے پاس کوئی دوسرا آپشن نہیں- اسٹیبلشمنٹ نے یہ دیکھنا ہے کہ پاکستان کو ساتھ لے کر ہارنا ہے یا اکیلے ہار مان لینی ہے”
پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ میں بہت ہی کند ذہن، نالائق اور چھوٹے ذہنوں کے لوگ بیٹھے ہیں جو بے ضرر لوگوں کو اٹھا کر ہیرو بنادیتے ہیں۔ اگر یہ اسٹیبلشمنٹ اتنی نالائق نہ ہوتی تو آج پاکستان کا یہ حال نہ ہوتا۔۔