بول کہ لَب آزاد ہیں تیرے۔۔۔

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
‏‎‎“یہ جنگ اب فیصلہ کن موڑ پر ہے اور اس میں شکست صرف اسٹیبلشمنٹ کی ہے, انکے پاس کوئی دوسرا آپشن نہیں- اسٹیبلشمنٹ نے یہ دیکھنا ہے کہ پاکستان کو ساتھ لے کر ہارنا ہے یا اکیلے ہار مان لینی ہے”

شاعر احمد فرہاد
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
دیکھنے میں یہ دبلا پتلا کمزور شخص اندر سے اتنا طاقتور ہوگا، اندازہ نہ تھا
بہت خوب
 

M_Shameer

Senator (1k+ posts)
پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ میں بہت ہی کند ذہن، نالائق اور چھوٹے ذہنوں کے لوگ بیٹھے ہیں جو بے ضرر لوگوں کو اٹھا کر ہیرو بنادیتے ہیں۔ اگر یہ اسٹیبلشمنٹ اتنی نالائق نہ ہوتی تو آج پاکستان کا یہ حال نہ ہوتا۔۔
 

Back
Top