بٹگرام میں چئیرلفٹ پھنسنے کا معاملہ: درجنوں ننھے طلباء کی زندگیاں خطرے میں

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
خینر پختونخواہ: بٹگرام پاشتو میں چیئرلفٹ میں پھنسنے والے سکول کے ننھے طلباء ھیں جن کی تعداد دس ھے پولیس ذرائع
بچوں کو اتارنے کےلئے ریسکیو ٹیم کے پاس بھی کوئی آپشن نہیں پولیس ذرائع
بٹگرام
بچوں کو ائر لفٹ کرانے کےلئے ھیلی کاپٹر کی ضرورت ھے پولیس ذرائع
بٹگرام
بروقت اقدام نہ اٹھانے سے بچوں کی جانیں ضائع ھونے کا خدشہ ھے

https://twitter.com/x/status/1693866714847404044
https://twitter.com/x/status/1693869178300879165
 

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
ہیلی کاپٹروں والے زانی پاکستانی عورتوں کو اُٹھانے میں مصروف ہیں
 

naveed

Chief Minister (5k+ posts)

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1693905627725107570
لفٹ میں موجود گلفراز نامی شخص نے انتظامیہ کو فون کرکے بتایا ہے کہ ہمارے ساتھ 7 طلباء ہیں جن کی حالت غیر ہے، ایک بچہ دل کا مریض ہے اور 3 گھنٹے سے بے ہوش ہے۔

خیبرپختوںخواہ کے ضلع بٹگرام میں آلائی جھنگڑئے پاشتو کے علاقے میں کیبلز ٹوٹنے سے چئیر لفٹ دریا کے اوپر بلندی پر پھنس گئی ہے، اور لفٹ میں نویں جماعت کے 8 طلباء سوار ہیں۔


لفٹ میں موجود ایک فرد جس کا نام گلفراز ہے اس نے فون کرکے انتظامیہ کو بتایا ہے کہ یہاں اردگرد تیز ہوائیں چل رہی ہیں، ہمارے ساتھ 7 طلباء ہیں جن کی عمریں 10 سے 15 سال کے درمیان ہیں۔

گلفراز نے بتایا ہے کہ تمام طلبہ کی حالت غیر ہے، اور ایک طالب علم 3 گھنٹے سے بے ہوش ہے، اس بچے کو دل کا مسئلہ ہے۔

نمائندہ آج نیوز کے مطابق لفٹ میں پھنسنے والوں میں نویں کلاس کے 8 طلباء شامل ہیں، جن میں ابرار ولد عبدالغنی، عرفان ولد امریز، گلفراز ولد حکیم داد، اسامہ ولد محمد شریف، رضوان اللہ ولد عبدالقیوم، عطاء اللہ ولد کفایت اللہ، نیاز محمد ولد عمر زیب اور شیر نواز ولد شاہ نظر شامل ہیں۔

ریسکیو کی کوشش ہوئی تو تیسری کیبل بھی ٹوٹ سکتی ہے

کئی گھنٹے گزر جانے کے بعد بھی چیئرلفٹ میں پھنسے اساتذہ اور طلبا مدد کے منتظر ہیں، ریسکیو ٹیم کے رکن نسیم نے ”آج نیوز“ کو بتایا کہ کہ چیئر لفٹ صرف ایک کیبل پر لٹکی ہوئی ہے، ہیلی کاپٹر کے بغیر ریسکیو کی کوشش کی تو تیسری کیبل بھی ٹوٹ سکتی ہے، چیئرلفٹ سے بچوں کو نکالنے کے لیے ہیلی کاپٹر ضروری ہے

Source
 

Kam

Minister (2k+ posts)
No solution other than possible sling operations. Best is to keep helicopter at a certain height where air cannot affect the remaining cable and use three to four cables to support the chair lift.

or first use drones to attach cables but cables will be very heavy to reach this height for drones.
 

swing

Chief Minister (5k+ posts)
لو جی ، یہ دوسرا تیسرا واقعہ ہو گیا ،پاکستان کی بچی ،کھچی ، سیاحت بھی گئی تیل لینے
 

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1693917300876095616
https://twitter.com/x/status/1693920801148616789
https://twitter.com/x/status/1693919650902630486
بٹگرام ریسکیو آپریشن کا پہلا راؤنڈ مکمل۔ائیر فورس ہیلی کاپٹر سے کمانڈو نے متاثرین کو پانی خوراک اور دل کی دھڑکن نارمل کرنے کی ادویات پہنچا دیں۔ تاکہ ریسکیو کرتے ہوئے جہاز کی آواز سے بچے نارمل رہیں۔
دوسرے راؤنڈ میں ریسکیو شروع کیا جائے گا۔​
 
Last edited by a moderator:

MSUMAIRZ

MPA (400+ posts)
NAPAK ARMY is not rescuing those stranded in CABLE CAR, the stranded CABLE CAR is RESCUING the NAPAK ARMY. THIS INCIDENT should be investigated. RIGHT NOW no one is talking about the PRESIDENT's SIGNATURE and the FRAUD that was committed. EVERY ONE is now just fixated with CABLE CAR dangling in the air. LAAKH DE LAANAT.
 

knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
We can only offer prayer from here. My heart goes out to the children who must be hugely terrorised because they have been inside the cable car hanging through a single cable for over 6 hours. Prayers can create miracles. Let's pray for the safety of the occupants of the cable car. May Allah bring all of them safely to their homes. Ameen.
 

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
چیئر لفٹ میں پھنسے افراد کو بچانے کے لیے دوسری کیبل لگانے کا کام شروع کردیا گیا۔

عینی شاہد نور الہادی کا بتانا ہے کہ دوسری کیبل لگانے کا کام شروع کردیا گیا ہے، دوسری کیبل لگا کر چھوٹی ڈولی میں ان افراد کو ریسکیو کیا جائے گا۔

نور الہادی نے کہا ہے کہ دوسری ڈولی لفٹ کی تنصیب میں دو سے تین گھنٹے لگ سکتے ہیں۔

نور الہادی کے مطابق پہلے ایک بچہ بے ہوش تھا لیکن اب دو بچے بے ہوش ہوچکے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس سے قبل چھوٹے موٹے واقعات پیش آئے تاہم اس قسم کا واقعہ پیش نہیں آیا۔

واضح رہے کہ بٹگرام کی تحصیل الائی میں پہاڑوں کے درمیان چیئر لفٹ پھنس گئی تھی جس میں بچے بھی موجود ہیں۔

Source
 

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
NAPAK ARMY is not rescuing those stranded in CABLE CAR, the stranded CABLE CAR is RESCUING the NAPAK ARMY. THIS INCIDENT should be investigated. RIGHT NOW no one is talking about the PRESIDENT's SIGNATURE and the FRAUD that was committed. EVERY ONE is now just fixated with CABLE CAR dangling in the air. LAAKH DE LAANAT.

so army orchestrated this, in a remote village, this is not even a tourist cable car, its a local arrangement to cross
 

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
We can only offer prayer from here. My heart goes out to the children who must be hugely terrorised because they have been inside the cable car hanging through a single cable for over 6 hours. Prayers can create miracles. Let's pray for the safety of the occupants of the cable car. May Allah bring all of them safely to their homes. Ameen.

thnak you for your sane and kind words,