Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
بچوں کو سوچ سمجھ کر پڑھنے کے لیے دوسرے مُلکوں میں جانا چاہیے۔ اسحاق ڈار
صرف پاکستان کے طلبہ پر حملہ نہیں کیا گیا،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
کرغزستان سے واپس آنے والے طلبہ کی تعلیم سے متعلق امورپرزیر غور ہیں،اسحاق ڈار
بشکیک کے اسپتال میں زیر علاج پاکستانیوں کی عیادت کیلئے گیا، اسپتال پہنچنے تو پتہ چلا اب صرف ایک پاکستانی زیر علاج ہے، اسحاق ڈار
https://twitter.com/x/status/1793162846664339665 https://twitter.com/x/status/1793165268979781679
https://twitter.com/x/status/1793168433066234351
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/nm7m894/ishai1h1h1ih1.jpg