بچیاں یہاں موجود ہیں کوئی نیا واقعہ نہ ہوجائے۔ پنجاب پولیس افسر

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
پولیس دھمکاتے ہوئے کہ اندر جائیں کہیں ایک اور واقعہ نا ہوجائے
https://twitter.com/x/status/1845791498249367831
https://twitter.com/x/status/1845773939731050682
جو لوگ پڑھنا چاہتے ہیں وہ اندر چلے جائیں۔ گیٹ کھلا ہے بچیاں یہاں موجود ہیں کوئی نیا واقعہ نہ ہوجائے، پنجاب پولیس کے افسر کا احتجاجی طالبات سے خطاب
https://twitter.com/x/status/1845778522457149778
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
پولیس والا کسی کھوتے کا پتر ہے پولیس کی موجودگی میں دوسرا واقعی ہو گا؟
 

Back
Top