بچیوں سے زیادتی کے الزامات لگا کر لاہور کو فساد کانشانہ بنایاجا رہاہے:عظمیٰ

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
1400969_1272013_16_updates.jpg

وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ بچیوں سے زیادتی کے الزامات لگا کر لاہور کو فساد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران اظہارِ خیال کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ یہ لوگ اب بچیوں سے زیادتی کے الزامات لگا رہے ہیں۔

عظمیٰ بخاری کی تقریر کے دوران اپوزیشن نے شور شرابہ کیا۔

اس دوران رکن اسمبلی کرنل ریٹائرڈ شعیب اور عظمیٰ بخاری کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ بھی ہوا۔

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی نے انتباہ کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن ارکان ایسا نہ کریں۔

عظمیٰ بخاری نے کہا کہ میں بھی ایک بیٹی کی ماں ہوں، براہِ مہربانی بچوں پر سیاست نہ کریں، اس باپ سے ملیں جس کی بیٹی کو آپ بدنام کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے اسپتالوں کا ریکارڈ چیک کیا ہے، والدین نے کہا کہ بچی سے زیادتی کا واقعہ پیش نہیں آیا، دیے گئے نام کی 3 بچیوں کے گھر جا کر معلوم کرایا۔

صوبائی وزیر کا کہنا ہے کہ منصوبے کے تحت لاہور کو فساد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، وزیرِ اعلیٰ مریم نواز نے واقعے کی تحقیقات کے لیے کمیٹی بنا دی ہے۔

عظمیٰ بخاری نے یہ بھی کہا کہ بچیوں پر رحم کریں ان کو اپنی سیاست کا نشانہ نہ بنائیں، یہ سیاسی گدھ ہیں ان کو لاشیں چاہئیں، میں نے ان کو سیاسی گدھ کہا تو انہیں برا لگا ویسے ہیں تو یہ یہی، جناب اسپیکر میری جذباتی تقریر ان کو بری لگ رہی ہے۔

Source
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
یہ آواز اس منحوس درسگاہ کے بچوں نے اٹھائ ہے اس بڈھی گھوڑی کو الزام لگ رہا ہے جو اپنی ایک تصویر کے لئے فسساد اٹھائے پھر رہی تھی۔اس کی بیٹی کے ساتھ ریپ ہوتا تو اسے علم ہوتا ہے الزام لینا کتنا مشکل ہوتا ہے
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
1400969_1272013_16_updates.jpg

وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ بچیوں سے زیادتی کے الزامات لگا کر لاہور کو فساد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران اظہارِ خیال کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ یہ لوگ اب بچیوں سے زیادتی کے الزامات لگا رہے ہیں۔

عظمیٰ بخاری کی تقریر کے دوران اپوزیشن نے شور شرابہ کیا۔

اس دوران رکن اسمبلی کرنل ریٹائرڈ شعیب اور عظمیٰ بخاری کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ بھی ہوا۔

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی نے انتباہ کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن ارکان ایسا نہ کریں۔

عظمیٰ بخاری نے کہا کہ میں بھی ایک بیٹی کی ماں ہوں، براہِ مہربانی بچوں پر سیاست نہ کریں، اس باپ سے ملیں جس کی بیٹی کو آپ بدنام کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے اسپتالوں کا ریکارڈ چیک کیا ہے، والدین نے کہا کہ بچی سے زیادتی کا واقعہ پیش نہیں آیا، دیے گئے نام کی 3 بچیوں کے گھر جا کر معلوم کرایا۔

صوبائی وزیر کا کہنا ہے کہ منصوبے کے تحت لاہور کو فساد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، وزیرِ اعلیٰ مریم نواز نے واقعے کی تحقیقات کے لیے کمیٹی بنا دی ہے۔

عظمیٰ بخاری نے یہ بھی کہا کہ بچیوں پر رحم کریں ان کو اپنی سیاست کا نشانہ نہ بنائیں، یہ سیاسی گدھ ہیں ان کو لاشیں چاہئیں، میں نے ان کو سیاسی گدھ کہا تو انہیں برا لگا ویسے ہیں تو یہ یہی، جناب اسپیکر میری جذباتی تقریر ان کو بری لگ رہی ہے۔

Source
حرام زادیے، پھدستان جیسے جہنم میں کون سی لڑکی ہے جو یہ قبول کرے گی کہ اُس کے ساتھ زیادتی کی گئی
 
Design2282

Politcal Worker (100+ posts)
اس گشتوڑ کی وڈیو بلکل اصلی تھی ، اس کُتی کو کسی کی عزت اور آبرو کا احساس نہیں ہے
 
Bani Adam

Senator (1k+ posts)
یہ کنیز اور اسکی میڈم کس ڈھٹائی سے جھوٹ بولتی ہیں!! خوف خدا ہی ختم ہو گیا ہے. بابا غلام فرید نے کہا تھا "تینوں اک لگے تے توں جانے". الله سے کچھ تو ڈرو
 
Back
Top