بڑا مشکل ہے کہ عمران خان عدالتی فیصلوں کے نتیجے میں رہا ہوسکیں،مطیع

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

مطیع اللہ جان ہم اللہ کی عطا کردہ نعمتوں اور عنایتوں سے مایوس نہیں، انشااللہ میرا رب جلد کوئی صورت نکال کر خان کو آزادی جیسی نعمت دوبارہ عطا کرے گا . وہ کسی بھی انسان پر اسکے سہنے کی استطاعت سے زیادہ نہ بوجھ ڈالتا ہے اور نہ اسکا امتحان لیتا ہے . مستری اور سیاسی چور جو کر سکتے تھے انہوں نے کر دیکھا ہے، اب اور کیا رہ گیا ہے؟؟؟ اب خان کے سرخرو ہو کر آزاد ہونے کا وقت قریب ہے
 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
اس عدلیہ سے امید بھی نہیں رکھنی چاہیئے۔اگر قاضی چیف جسٹس رہا تو پھر تو بلکل بھی یہ امید نہیں کی جاسکتی
 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان صرف اس صورت میں رہا ہوسکتا ہے جب عوام ساری کی ساری باہر نکل آئے اور چینگیز خان بن جائے۔تاتاری روش اختیار کرلے تب ہی یہ ہوسکتا ہے کہ عمران خان بھی رہا ہوجائے۔اور دوسری کوئی صورت نہیں ہے
 

Back
Top