بڑی انٹرنیشنل لیول کی جماعت کو ورچوئل جلسہ کیوں کرنا پڑا

Enlightened10

Minister (2k+ posts)
*ارشد شریف بھائی ۔عمران خان ۔عمران ریاض سب کا فوج سے محبت کا انجام دیکھ لیا...*

سوال اہم یہ ہے کہ ایک بڑی انٹرنیشنل لیول کی جماعت کو ورچوئل جلسہ کیوں کرنا پڑا اور دنیاء میں پاکستان کا کیا امیج گیا
سوال یہ ہے کہ کیا ایک اسلامی جمہوری ملک میں ایسا کیا ہو رہا ہے کہ بڑی سیاسی جماعت کو اس طرح اپنا موقف عوام تک پہنچانا پڑا
جواب یہ ہے کہ ملک کے لئے بہتر نہی ہو رہا.
" جنرل صاحب پاکستانی عوام کو یکجا دیکھنے پہ بھی آپکو تکلیف ھوتی ھے جناب یہ تو پاکستان کے دشمنوں کا ایجنڈا ھے عوام کو تقسیم کرنا آپ کن کے لئیے کام کرتے ھیں ،؟"

ممکنہ حد تک عمران خان، پی ٹی آئی اور عوام نے ملک بچانے کے لیے لازوال قربانی دی ہیں اور دے بھی رہے ہیں جبکہ جب تک وردی میں ملبوس ڈفرز اور بدیانت جرنیلوں کی ڈالرز کی لالچ اور اقتدار کی ہوس ختم نہیں ہو گی ملک کبھی محفوظ نہیں ہو گا.. نہیں سدھرے گا۔
چند طالع آزما جو اپنے فرائض سے ہٹ کر کسی کو اتارنے اور کسی کو کرسی پر بٹھانے کے کام سنبھالے ہوئے ہیں انہیں تسلیم کرتی ہے نہ کرے گی ۔۔۔۔

افواج کا سیاست سےکوئی لینا دینا نہیں ہےیہ ورچوئل آن لائین جلسہ اِس لیا ہوا کہ آپ کی نگران حکومت تحریک انصاف کو سیاسی جلسےنہیں کرنے دیتی پرچےکاٹتی ہے۔
کاش جرنیل اپنی ناک اور عہدے سے آگے بڑھ کر ملک کا سوچیں۔

کاش جرنیل بار بار کرپٹ سیاستدانوں کو ڈیل کے تحت اقتدار میں وآپس نا لائیں۔ کاش جرنیل غلامی چھوڑ کر پاکستان کے مفادات کا تحفظ یقینی بنائیں۔ کاش جرنیل ڈالروں کے لیے اپنے ہی جوان اور عام شہری ڈالروں کے لیے قربان نا کریں.

کاش فوج پاکستان سے وفاداری دکھائے اور پاکستان کا دفاع کرے, ڈاکوؤں کا نہیں.. جب محافظ ہی ظلم کرنے پہ اُتر آئیں ..
قوم اسوقت ایک کرب میں ہے ۔

جتنا عمران خان، پی ٹی آئی کے جوانوں نے تم ڈفرز کا ساتھ دیا، اور ہر محاذ پر ہر اول صف میں تم چو نٹیوں کے شانہ بشانہ اپنے وطن کلئیے جنگ لڑی۔ ایسا کسی سیاسی جماعت کے حامیوں نے نہیں کیا۔
پر تم ڈفرز کے مالکان نے تم چولوں کو اپنے جوانوں
کے خلاف کھڑا کر دیا۔

کروڑوں کی تعداد میں سڑکوں پر نکل آئے تب بات بنے گی ۔
وگرنہ ملک پر مسلط جنرلز ۔ سیاسی بدمعاشیہ اور انصاف فروش ججز کی تکون کوئی ظلم بھی ڈھا سکتی ہے ۔
انکے سامنے عوام کا جم غفیر ہوگا تو ملک اور اسکا مستقبل بچ سکتا ہے ۔
فوج کے سپاہیوں اور لوئر کلاس آفیسرز کی ذمہ داری ہے کہ وطن فروشوں کے اجتماع سے نپٹ جائیں ۔
عام شہریوں کیلئے جدوجہد کرنے میں کافی رکاوٹیں ہوتی ہیں اور بعض اوقات یہی پلید جنرلز اور حکمران سیاسی بدمعاشیہ سازش خود کرتے ہیں ۔ تخریب کاری بھی خود کرتے ہیں اور الزام مد مقابل پر ناجائز طور پر لگا دیتے ہیں ۔
سانحہ نو مئی 2023 کی مثال آپکے سامنے ہے ۔
وہ رجیم چینج سازش کی طرح ایک تخریب کاری کا منصوبہ اسوقت کی شہباز حکومت اور اسکے سہولت کار، حلف توڑنے والے نے تیار کیا تھا پی ٹی آئی اور عمران خان زندہ باد کو ملزم ٹھہرانے کیلئے ۔
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
na_pak east india company khaki sajeela ka agenda yeh nhi ke is mulk ki hifazat kre.. inka asal agenda amrika ki interests ko is region me protect krna hai.. dunia ka konsa mulk hai jahan ki fouj foreign agenda ko follow krti ho.. woh sirf is ghareeb bad-kismat mulk ki fouj hai jo yeh kam pichle kahin decades se kr rahi hai.
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
*ارشد شریف بھائی ۔عمران خان ۔عمران ریاض سب کا فوج سے محبت کا انجام دیکھ لیا...*

سوال اہم یہ ہے کہ ایک بڑی انٹرنیشنل لیول کی جماعت کو ورچوئل جلسہ کیوں کرنا پڑا اور دنیاء میں پاکستان کا کیا امیج گیا
سوال یہ ہے کہ کیا ایک اسلامی جمہوری ملک میں ایسا کیا ہو رہا ہے کہ بڑی سیاسی جماعت کو اس طرح اپنا موقف عوام تک پہنچانا پڑا
جواب یہ ہے کہ ملک کے لئے بہتر نہی ہو رہا.
" جنرل صاحب پاکستانی عوام کو یکجا دیکھنے پہ بھی آپکو تکلیف ھوتی ھے جناب یہ تو پاکستان کے دشمنوں کا ایجنڈا ھے عوام کو تقسیم کرنا آپ کن کے لئیے کام کرتے ھیں ،؟"

ممکنہ حد تک عمران خان، پی ٹی آئی اور عوام نے ملک بچانے کے لیے لازوال قربانی دی ہیں اور دے بھی رہے ہیں جبکہ جب تک وردی میں ملبوس ڈفرز اور بدیانت جرنیلوں کی ڈالرز کی لالچ اور اقتدار کی ہوس ختم نہیں ہو گی ملک کبھی محفوظ نہیں ہو گا.. نہیں سدھرے گا۔
چند طالع آزما جو اپنے فرائض سے ہٹ کر کسی کو اتارنے اور کسی کو کرسی پر بٹھانے کے کام سنبھالے ہوئے ہیں انہیں تسلیم کرتی ہے نہ کرے گی ۔۔۔۔

افواج کا سیاست سےکوئی لینا دینا نہیں ہےیہ ورچوئل آن لائین جلسہ اِس لیا ہوا کہ آپ کی نگران حکومت تحریک انصاف کو سیاسی جلسےنہیں کرنے دیتی پرچےکاٹتی ہے۔
کاش جرنیل اپنی ناک اور عہدے سے آگے بڑھ کر ملک کا سوچیں۔

کاش جرنیل بار بار کرپٹ سیاستدانوں کو ڈیل کے تحت اقتدار میں وآپس نا لائیں۔ کاش جرنیل غلامی چھوڑ کر پاکستان کے مفادات کا تحفظ یقینی بنائیں۔ کاش جرنیل ڈالروں کے لیے اپنے ہی جوان اور عام شہری ڈالروں کے لیے قربان نا کریں.

کاش فوج پاکستان سے وفاداری دکھائے اور پاکستان کا دفاع کرے, ڈاکوؤں کا نہیں.. جب محافظ ہی ظلم کرنے پہ اُتر آئیں ..
قوم اسوقت ایک کرب میں ہے ۔

جتنا عمران خان، پی ٹی آئی کے جوانوں نے تم ڈفرز کا ساتھ دیا، اور ہر محاذ پر ہر اول صف میں تم چو نٹیوں کے شانہ بشانہ اپنے وطن کلئیے جنگ لڑی۔ ایسا کسی سیاسی جماعت کے حامیوں نے نہیں کیا۔
پر تم ڈفرز کے مالکان نے تم چولوں کو اپنے جوانوں
کے خلاف کھڑا کر دیا۔

کروڑوں کی تعداد میں سڑکوں پر نکل آئے تب بات بنے گی ۔
وگرنہ ملک پر مسلط جنرلز ۔ سیاسی بدمعاشیہ اور انصاف فروش ججز کی تکون کوئی ظلم بھی ڈھا سکتی ہے ۔
انکے سامنے عوام کا جم غفیر ہوگا تو ملک اور اسکا مستقبل بچ سکتا ہے ۔
فوج کے سپاہیوں اور لوئر کلاس آفیسرز کی ذمہ داری ہے کہ وطن فروشوں کے اجتماع سے نپٹ جائیں ۔
عام شہریوں کیلئے جدوجہد کرنے میں کافی رکاوٹیں ہوتی ہیں اور بعض اوقات یہی پلید جنرلز اور حکمران سیاسی بدمعاشیہ سازش خود کرتے ہیں ۔ تخریب کاری بھی خود کرتے ہیں اور الزام مد مقابل پر ناجائز طور پر لگا دیتے ہیں ۔
سانحہ نو مئی 2023 کی مثال آپکے سامنے ہے ۔
وہ رجیم چینج سازش کی طرح ایک تخریب کاری کا منصوبہ اسوقت کی شہباز حکومت اور اسکے سہولت کار، حلف توڑنے والے نے تیار کیا تھا پی ٹی آئی اور عمران خان زندہ باد کو ملزم ٹھہرانے کیلئے ۔
یہ حرام زادے معشوق نہیں ، بچھو ہیں

scorpions.jpg