بڑے عرصے کے بعد پی ٹی آئی سے کوئی articulate آواز سامنے آئی ہے۔

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
He's one of the founder members of PTI and is with Imran even before the party came into being. Outstanding people like him and Justice Wajih uddin got sidelined when the paratroopers took over the party. He stayed with PTI but remained dormant and inactive. Now he has been given the platform to show his class... and he has started since yesterday.
No other party will have any answers to his straight and eloquent talk.
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
یہ پاکستان کا میڈیا اس بہانے آواز نہیں اٹھاتا ارشد شریف کے لئے عمران ریاض کے لئے کہ ان کو فوج ڈاکومنٹ دکھاتی تھی۔اب ان سب نے مرنے کا ارادہ کر لیا ہے۔کہ یہ فوج کی بتائی ہوئ غیب کی خبریں دیتے دیتے بھول جاتے ہیں کہ ابھی صبر سے کام لینا چاہئے۔انہوں نے عمران خان کی حکومت میں ہی سارا پلان باجوہ سے لے کر دینا شروع کر دیا تھا ۔نواز شریف آئے گا اس کی سزایں معاف ہونگی ۔یہ ہو گا۔۔ان لوگوں نے خود کو ننگا کیا اور عدلیہ نے خود کو اور فوج تو قیام پاکستان سے ہی پردے کی پابند نہ تھی ۔جب تک باجوہ ان سب کے نکاح کی منظوری نہ دیتا یہ حکومت ہی نہ بنتی۔
نہ یہ دو وکٹوں پرٹکی حکومت یہ قانون سازیاں کر سکتی۔نہ اپنے جرایم معاف کروا کر مجرم اعظم کے لئے نو مئ کروا کر اس بہانے پی ٹی آئ توڑنے کی جرات کرتی
اور نہ عدلیہ پانی میں مدھانی ڈالے ان کے پلان پر اپنی عزت بھی بیچ چوراہے ننگی کر کے رکھتی۔اس میڈیا کو اس کے خلف آواز اٹھانی تھی لیکن یہ اس کو عوام کو کورس میں پڑھانے کو ایک سے بڑھ کر بازی لے رہے ہیں
 
Bilal J

MPA (400+ posts)

Allah SWT ke her kaam mein behtri Hoti hai.