Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
بہن کا بھائی کے ہاتھوں قتل کی تحقیقات کے مطابق ملزم فیصل اپنی بہن سے زیادتی کرتا تھا جس کا والد کو علم تھا لڑکی نے بھابھی کو بتایا تو بات بگڑی جس پر ملزم نے بہن کو قتل کیا۔ ذرائع
https://twitter.com/x/status/1773330655163679181
ٹوبہ ٹیک سنگھ کے علاقے 477 ج ب میں بھائی کی طرف سے باپ اور رشتہ دار کی موجودگی میں اپنی سگی بہن کو گلہ دباکر قتل کردیا گیا۔
جبکہ دوسرا بھاٸ ویڈیو بناتا رھا۔
ملزم کے مطابق
میں نے اور باپ ستار نے 22سالہ ماریہ سے بدفعلی کی۔
جسکی شکایت اس نے میری بیوی اور چھوٹے بھاٸی کی بیوی سے کی
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/j8wvMXY/bhaiah11i1.jpg
Last edited: