بھارتی بزنس گروپ ٹاٹا پاکستانی معیشت پر سبقت لے گیا، انڈین میڈیا

tata-g1h1.jpg

بھارتی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت کی معروف کمپنی ٹاٹا کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن نے پاکستان کی پوری جی ڈی پی کو پیچھے چھوڑ دیا ہے,بھارت کا یہ دعویٰ پاکستانی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔

بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کے مطابق ٹاٹا کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن کا حجم 365 ارب ڈالر پر پہنچ گیا ہے جو آئی ایم ایف کے تخمینوں کے مطابق پاکستان کی مجموعی جی ڈی پی 341 ارب ڈالر سے زیادہ ہے۔

بھارتی بزنس گروپ ٹاٹا پاکستانی معیشت پر سبقت لے گیا,بھارتی میڈیا کی رپورٹ میں کہا گیا ٹاٹا گروپ کی کمپنیوں کی مشترکہ مارکیٹ ویلیو پاکستان کی مجموعی ملکی پیداوار سے بڑھ گئی ہے, بھارتی اخبار ’اکنامک ٹائمز، انڈیا ٹوڈے،ہندوستان ٹائمز،ٹائمز آف انڈیا میں شائع رپورٹس کے مطابق ٹاٹا گروپ کا مارکیٹ حجم پاکستان کی معیشت سے زیادہ ہے.

ٹاٹا گروپ کاروباری تخمینہ 1010کھرب33ارب روپے 39 کروڑ روپے( 365 ارب ڈالر) رہی جبکہ آئی ایم ایف نے پاکستان کی جی ڈی پی تقریباً 943کھرب 90ارب 9کروڑروپے( 341ارب ڈالر ہونے کا تخمینہ لگایا, بھارت کی جی ڈی پی، جس کی مالیت 10241 کھرب 74ارب روپے(37کھرب ڈالر یا3 عشاریہ7 ٹریلین ڈالر )ہے, پاکستان تاریخ کے بدترین معاشی بحران کا شکار ہے 346کھرب روپے کے بیرونی قرضے اور واجبات ہیں۔

رپورٹ کے مطابق نمک سےسافٹ ویئر تک لسٹڈ کمپنیوں نے ایک سال میں اسٹاک مارکیٹ میں شاندار منافع حاصل کیا ہے اور انکی مجموعی مالیت اب پاکستان کی پوری معیشت سے زیادہ ہے۔
ٹاٹا گروپ کی سب سے بڑی کمپنی آئی ٹی کی ٹی سی ایس اس کے کاروبار کا محور ہےجس کی مارکیٹ ویلیو تقریباً 470کھرب 56ارب65کروڑ روپے ہے۔

آئی ایم ایف کے اندازوں کے مطابق اکیلی ٹی سی ایس پاکستان کی معیشت کا نصف ہے۔جبکہ ٹاٹا گروپ کی تمام فرموں نے گروپ کی مجموعی مارکیٹ ویلیو میں اضافےمیں حصہ ڈالا ہے، ٹاٹا موٹرز اور ٹرینٹ نے سب سے اہم شراکت کی ہے۔ٹاٹا موٹرز کے حصص میں ایک سال میں 110 فیصد اضافہ ہوا ہے، جبکہ ٹرینٹ نے 200 فیصد کا زبردست اضافہ کیا ہے۔

ٹاٹا ٹیکنالوجیز، ٹی آر ایف، بنارس ہوٹل، ٹاٹا انویسٹمنٹ کارپوریشن، ٹاٹا موٹرز، آٹوموبائل کارپوریشن آف گوا، اور آرٹسن انجینئرنگ جیسے اسٹاک نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ ٹاٹا گروپ کے پاس اسٹاک ایکسچینجز میں درج کم از کم 25 کمپنیاں ہیں ،ٹاٹا گروپ میں مختلف غیر فہرست شدہ کمپنیاں شامل ہیں، جیسے ٹاٹا سنز، ٹاٹا کیپٹل، ٹاٹا پلے، ٹاٹا ایڈوانسڈ سسٹمز، اور ایئر انڈیا۔اگر ان کاروباروں پر غور کیا جائے، تو ٹاٹا گروپ کی کل مارکیٹ کیپٹلائزیشن میں کافی اضافہ دیکھنے میں آئے گا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان کا معاشی بحرانیہ کوئی راز نہیں کہ پاکستان کو تاریخ کے بدترین معاشی بحران کا سامنا ہے اس کے پاس 346کھرب روپے( 125 ارب ڈالر) کے بیرونی قرضے اور واجبات ہیں۔پاکستان کا 3 ارب ڈالر کا آئی ایم ایف پروگرام اگلے ماہ ختم ہو جائے گا۔

امریکی کمپنی ایپل کا نمبر اتا ہے جس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 28 ٹریلین ڈالر ہے,سعودی کمپنی آرامکو کا حجم بھی دو ٹریلین ڈالر کے ساتھ بھارت کی مجموعی جی ڈی پی کے نصف سے زائد ہے۔
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)

جب کسی گھر کا انتظام ڈفروں بدمعاشوں اور چوروں کے پاس ہو تو پڑوسی کچھ بھی کہہ سکتا ہے
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
لیکن پاکستانی جرنیل ٹاٹا گروپ سے زیادہ امیر ہیں اور چیف تو بل گیٹ سے زیادہ امیر ہوکر ریٹائر ہوتا ہے ملک وڑ گیا مگر آرمی چیف مِلک کو واڑکر کھرب پتی بن جاتا ہے
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
tata-g1h1.jpg

بھارتی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت کی معروف کمپنی ٹاٹا کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن نے پاکستان کی پوری جی ڈی پی کو پیچھے چھوڑ دیا ہے,بھارت کا یہ دعویٰ پاکستانی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔

بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کے مطابق ٹاٹا کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن کا حجم 365 ارب ڈالر پر پہنچ گیا ہے جو آئی ایم ایف کے تخمینوں کے مطابق پاکستان کی مجموعی جی ڈی پی 341 ارب ڈالر سے زیادہ ہے۔

بھارتی بزنس گروپ ٹاٹا پاکستانی معیشت پر سبقت لے گیا,بھارتی میڈیا کی رپورٹ میں کہا گیا ٹاٹا گروپ کی کمپنیوں کی مشترکہ مارکیٹ ویلیو پاکستان کی مجموعی ملکی پیداوار سے بڑھ گئی ہے, بھارتی اخبار ’اکنامک ٹائمز، انڈیا ٹوڈے،ہندوستان ٹائمز،ٹائمز آف انڈیا میں شائع رپورٹس کے مطابق ٹاٹا گروپ کا مارکیٹ حجم پاکستان کی معیشت سے زیادہ ہے.

ٹاٹا گروپ کاروباری تخمینہ 1010کھرب33ارب روپے 39 کروڑ روپے( 365 ارب ڈالر) رہی جبکہ آئی ایم ایف نے پاکستان کی جی ڈی پی تقریباً 943کھرب 90ارب 9کروڑروپے( 341ارب ڈالر ہونے کا تخمینہ لگایا, بھارت کی جی ڈی پی، جس کی مالیت 10241 کھرب 74ارب روپے(37کھرب ڈالر یا3 عشاریہ7 ٹریلین ڈالر )ہے, پاکستان تاریخ کے بدترین معاشی بحران کا شکار ہے 346کھرب روپے کے بیرونی قرضے اور واجبات ہیں۔

رپورٹ کے مطابق نمک سےسافٹ ویئر تک لسٹڈ کمپنیوں نے ایک سال میں اسٹاک مارکیٹ میں شاندار منافع حاصل کیا ہے اور انکی مجموعی مالیت اب پاکستان کی پوری معیشت سے زیادہ ہے۔
ٹاٹا گروپ کی سب سے بڑی کمپنی آئی ٹی کی ٹی سی ایس اس کے کاروبار کا محور ہےجس کی مارکیٹ ویلیو تقریباً 470کھرب 56ارب65کروڑ روپے ہے۔

آئی ایم ایف کے اندازوں کے مطابق اکیلی ٹی سی ایس پاکستان کی معیشت کا نصف ہے۔جبکہ ٹاٹا گروپ کی تمام فرموں نے گروپ کی مجموعی مارکیٹ ویلیو میں اضافےمیں حصہ ڈالا ہے، ٹاٹا موٹرز اور ٹرینٹ نے سب سے اہم شراکت کی ہے۔ٹاٹا موٹرز کے حصص میں ایک سال میں 110 فیصد اضافہ ہوا ہے، جبکہ ٹرینٹ نے 200 فیصد کا زبردست اضافہ کیا ہے۔

ٹاٹا ٹیکنالوجیز، ٹی آر ایف، بنارس ہوٹل، ٹاٹا انویسٹمنٹ کارپوریشن، ٹاٹا موٹرز، آٹوموبائل کارپوریشن آف گوا، اور آرٹسن انجینئرنگ جیسے اسٹاک نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ ٹاٹا گروپ کے پاس اسٹاک ایکسچینجز میں درج کم از کم 25 کمپنیاں ہیں ،ٹاٹا گروپ میں مختلف غیر فہرست شدہ کمپنیاں شامل ہیں، جیسے ٹاٹا سنز، ٹاٹا کیپٹل، ٹاٹا پلے، ٹاٹا ایڈوانسڈ سسٹمز، اور ایئر انڈیا۔اگر ان کاروباروں پر غور کیا جائے، تو ٹاٹا گروپ کی کل مارکیٹ کیپٹلائزیشن میں کافی اضافہ دیکھنے میں آئے گا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان کا معاشی بحرانیہ کوئی راز نہیں کہ پاکستان کو تاریخ کے بدترین معاشی بحران کا سامنا ہے اس کے پاس 346کھرب روپے( 125 ارب ڈالر) کے بیرونی قرضے اور واجبات ہیں۔پاکستان کا 3 ارب ڈالر کا آئی ایم ایف پروگرام اگلے ماہ ختم ہو جائے گا۔

امریکی کمپنی ایپل کا نمبر اتا ہے جس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 28 ٹریلین ڈالر ہے,سعودی کمپنی آرامکو کا حجم بھی دو ٹریلین ڈالر کے ساتھ بھارت کی مجموعی جی ڈی پی کے نصف سے زائد ہے۔
وہ ٹاپ پر اور یہ ٹوپ پر

0i1xfcs5crz51.jpg
 
Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
They love army becuz Inn ki ammi ki seal aik army captain nay garage main torri thi.... 😉
I'd love the army too if army worked for Pakistanis, not against them.... Said before, you don't want Niazi because you can't part with your begging bowl, fine. But don't insult us by bringing back the tried, tested criminals...
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Agar Pakistani Fauj Siyasat say door Sarhad par chali ja,ay aur Adalatein Aaeen aur Qanoon k motabiq faisla karna shuroo kardein to......
Pakistani Maeeshat ki halat theek honey lagey gi.
Zahir hai is k liay Imran Khan sahab ko bhi jail say bahar aana ho ga.