بھارتی غیر قانونی طور پر برطانیہ داخل ہونے والے تیسرے بڑے نسلی گروہ بن گئے

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
افغانی اور شامیوں کے بعد، بھارتی اب تیسرا سب سے بڑا نسلی گروہ بن گیا ہے جو غیر قانونی طریقے سے انگلش چینل عبور کر کے برطانیہ میں داخل ہو رہا ہے۔ افغانستان اور شام کی تو وجہہ سمجھ آتی ہے، لیکن بھارتی اپنے ہندو راشٹر سے کیوں بھاگ رہے ہیں؟

https://twitter.com/x/status/1621778687334187008
 

Back
Top