بھارت میں 1500 قرض پر سود دینے سے انکار, خاتون کو برہنہ کرکے گھمایا گیا

6barewmn.png

بھارت میں ظلم بربرہت اور جہالت کہ انتہا,اقلیتوں کا جینا محال کردیا گیا,ادھار پر سود کی رقم دینے سے انکار پر سفاک ملزمان نے خاتون کو برہنہ کیا اور ان کے منہ پر پیشاب کیا۔

ریاست بہار کے ایک گاؤں میں خاتون رات گئے برہنہ حالت میں سڑکوں پر بھاگتی ہوئی نظر آئی جو اپنی جان بچانے کے لیے دہائیاں دے رہی تھی۔

قریبی آبادی کے لوگوں نے خاتون کو پناہ دی اور کپڑے پہنائے۔ معاملہ پولیس تک پہنچا۔ اپنے بیان میں ظلم کی شکار دلت خاتون نے ہوشربا انکشافات کیے۔

اس سے قبل مغربی ریاست راجستھان کے قبائلی اکثریتی ضلع پرتاپ گڑھ میں ایک دلت خاتون کو برہنہ حالت میں گاؤں میں گھمایا گیا تھا, اس معاملے میں اب تک 10 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

ریاست کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے سنیچر کو پرتاپ گڑھ کا دورہ کیا اور میڈیا کو ان گرفتاریوں کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا اس معاملے میں جس کا بھی نام آئے گا، اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی,انھوں نے متاثرہ خاتون سے بھی ملاقات کی اور 10 لاکھ روپے کی مالی امداد اور سرکاری نوکری کا اعلان کیا۔

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں نچلی ذات کے 18 سالہ نوجوان کو مقدمہ واپس نہ لینے پر ہجوم نے سرعام قتل کردیا تھا۔ نوجوان کی بہن اور ماں پر تشدد کے بعد ماں کو برہنہ حالت میں چھوڑ دیا گیا تھا۔
 
HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)

Shayed pichhlay 2 saal say Pakistan may jo kuch hua hai, aur jo abhi bhi jari hai, usay dekhtay huway hum aisi kisi nazeba , insaniyat say giri harkat pay aitraaz karnay ka haq kho chukay hain. Pehlay achai ki misaal banain phir logon ko Bhashan dain.
 
Visionartist

shit bharat​

Back
Top