انقلاب
Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کی ستر سالہ پالیسی کو کُھو کھاتے ڈالنے اور کشمیر پر اب تک کی سب سے پُر اثر آواز عمران خان کی حکومت گرانے کے باوجود، باجوے غدار اور شریفوں کے داماد مُودی کی حکومت نے ایک بار پھر نا صرف پاکستان سے کشمیر پر بات چیت سے انکار کر دیا ہے بلکہ کشمیر سے حریت پسندی کو جڑ سے اکھاڑے کا ایک بار پھر اعادہ کیا ہے۔
باجوہ غدار پاکستان کے ساتھ ساتھ کشمیر بھی بیچ گیا
www.indiatoday.in
باجوہ غدار پاکستان کے ساتھ ساتھ کشمیر بھی بیچ گیا

Amit Shah rules out talks with Pakistan, says will wipe out terrorism from J&K
Union Home Minister Amit Shah on Wednesday ruled out holding talks with Pakistan. Addressing a rally in Baramullah, Amit Shah said the BJP-led government at the Centre will wipe out terrorism from Jammu and Kashmir.