بھارت نے ہماری بنائی ہوئی پالیسیوں کو اپنا کر معاشی ترقی حاصل کی: نواز شریف

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
2566598-nawazsharif-1700124249-233-640x480.jpg

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ انڈسٹری میں آنے والے پیسے کے بارے میں نہ پوچھنے کی پالیسی ہونی چاہیے۔

چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے عہدے داروں سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ ہم پاکستان کی معاشی مشکلات کو سمجھتے ہیں۔ آپ سے ہمیشہ مشاورت کی ہے، مشاورت ہی سے آگے بڑھیں گے۔

نواز شریف نے کہا کہ ہماری بنائی پالیسیوں سے پاکستان کی کاروباری برادری نے بھرپور عمل کیا۔ ہماری بنائی پالیسیوں کو بھارت نے اپنایا اور معاشی ترقی حاصل کی۔1990ء کے بعد سے ہم نے کاروبار کو روایتی دائروں سے آزادی دلائی۔ دیگر ممالک بھی ان مراحل سے گزرے ہیں۔ ہم نے پالیسیاں بنائیں تو خزانہ بھرنا شروع ہوگیا۔

انہوں نے کہا کہ انڈسٹری میں آنے والے پیسے کے بارے میں نہ پوچھنے کی پالیسی ہونی چاہیے۔ 1990ء کے دور کی ہماری پالیسیاں اور ترقی کی رفتار جاری رہتی تو آج پاکستان ترقی کی رفتار میں کہیں آگے ہوتا ۔ عوام کو مہنگائی، غربت سے نجات دلانا ہماری ذمے داری اور فرض ہے۔

سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اگر لوگ ترقی مانگتے ہیں، تعلیم اور صحت مانگتے ہیں تو یہ ان کا حق ہے اور یہ سہولیات فراہم کرنا ریاست کی ذمے داری ہے۔ 2013ء سے 2017ء کے دوران پاکستان دنیا کی 24 ویں معیشت بن چکا تھا۔ ہم نے 4 سال ڈالر کو 104 پر باندھ کر رکھا۔ ہمارے دور کی ترقی اور پالیسی جاری رہتی تو ڈالر آج 40 یا 50 روپے کا ہوتا۔

انہوں نے مزید کہا کہ 1998ء میں ایٹمی دھماکے کیے تھے تو اسلامی ممالک پاکستان کو اپنا رکھوالا سمجھنے لگے تھے۔ آج یہ حالت ہو گئی کہ ایک ایک ارب ڈالر کے لیے محتاج ہو گئے ہیں۔ یہ کلہاڑی ہم نے خود اپنے پیروں پر ماری ہے۔ یہ بُرے حالات ہمارے اپنے فیصلوں کی وجہ سے پیدا ہوئے ہیں۔

نواز شریف نے کہا کہ ہمارے دور میں سوا 6 فیصد پالیسی ریٹ تھا۔ آج 22 فیصد پر ہے۔ اس سے کون کاروبار کر سکتا ہے۔ ہم نے خود اپنی پارلیمنٹ اور وزرائے اعظم کے ساتھ زیادتیاں کی ہیں۔ پھر ملک کس کے حوالے کر دیاگیا۔ روپیہ، معیشت اور سب نظام تباہی کا شکار ہوگیا۔ ہمارے دور میں 1000 روپے جس کا بل آتا تھا، آج 15000 ہزار بل آ رہا ہے۔ قیمتوں میں 5، 5 گنا اضافہ ہو چکا ہے۔

Source
 
Last edited by a moderator:

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
ابے امرتسری بھڑووں کی اولاد،، مین ھولوں کے ڈھکن چوری کرنے والے لوھاروں کی اولاد
پھر تیرے 37 سالہ دورِ خلافت میں سوائے
چوری،چکاریوں، ڈکیتیوں، اور نوسر بازیوں کے علاوہ کچھ کیوں نہیں ہو سکا ؟؟؟
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
2566598-nawazsharif-1700124249-233-640x480.jpg

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ انڈسٹری میں آنے والے پیسے کے بارے میں نہ پوچھنے کی پالیسی ہونی چاہیے۔

چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے عہدے داروں سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ ہم پاکستان کی معاشی مشکلات کو سمجھتے ہیں۔ آپ سے ہمیشہ مشاورت کی ہے، مشاورت ہی سے آگے بڑھیں گے۔

نواز شریف نے کہا کہ ہماری بنائی پالیسیوں سے پاکستان کی کاروباری برادری نے بھرپور عمل کیا۔ ہماری بنائی پالیسیوں کو بھارت نے اپنایا اور معاشی ترقی حاصل کی۔1990ء کے بعد سے ہم نے کاروبار کو روایتی دائروں سے آزادی دلائی۔ دیگر ممالک بھی ان مراحل سے گزرے ہیں۔ ہم نے پالیسیاں بنائیں تو خزانہ بھرنا شروع ہوگیا۔

انہوں نے کہا کہ انڈسٹری میں آنے والے پیسے کے بارے میں نہ پوچھنے کی پالیسی ہونی چاہیے۔ 1990ء کے دور کی ہماری پالیسیاں اور ترقی کی رفتار جاری رہتی تو آج پاکستان ترقی کی رفتار میں کہیں آگے ہوتا ۔ عوام کو مہنگائی، غربت سے نجات دلانا ہماری ذمے داری اور فرض ہے۔

سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اگر لوگ ترقی مانگتے ہیں، تعلیم اور صحت مانگتے ہیں تو یہ ان کا حق ہے اور یہ سہولیات فراہم کرنا ریاست کی ذمے داری ہے۔ 2013ء سے 2017ء کے دوران پاکستان دنیا کی 24 ویں معیشت بن چکا تھا۔ ہم نے 4 سال ڈالر کو 104 پر باندھ کر رکھا۔ ہمارے دور کی ترقی اور پالیسی جاری رہتی تو ڈالر آج 40 یا 50 روپے کا ہوتا۔

انہوں نے مزید کہا کہ 1998ء میں ایٹمی دھماکے کیے تھے تو اسلامی ممالک پاکستان کو اپنا رکھوالا سمجھنے لگے تھے۔ آج یہ حالت ہو گئی کہ ایک ایک ارب ڈالر کے لیے محتاج ہو گئے ہیں۔ یہ کلہاڑی ہم نے خود اپنے پیروں پر ماری ہے۔ یہ بُرے حالات ہمارے اپنے فیصلوں کی وجہ سے پیدا ہوئے ہیں۔

نواز شریف نے کہا کہ ہمارے دور میں سوا 6 فیصد پالیسی ریٹ تھا۔ آج 22 فیصد پر ہے۔ اس سے کون کاروبار کر سکتا ہے۔ ہم نے خود اپنی پارلیمنٹ اور وزرائے اعظم کے ساتھ زیادتیاں کی ہیں۔ پھر ملک کس کے حوالے کر دیاگیا۔ روپیہ، معیشت اور سب نظام تباہی کا شکار ہوگیا۔ ہمارے دور میں 1000 روپے جس کا بل آتا تھا، آج 15000 ہزار بل آ رہا ہے۔ قیمتوں میں 5، 5 گنا اضافہ ہو چکا ہے۔

Source
comedy central omg GIF
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Indian prime ministers were not involved in massive corruption nor did they launder money to western countries or hide their money in offshore tax havens like Panama.Their priority was to develop India,your priority was to create a dynasty and rule Pakistan for ever.
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
is kutte ke bache ko goli mar deni chahe. Since he has come in to politics, Pakistan's politics, economy and also manners have gone down rapidly.
So what policies of his are adopted by India!! India invested heavily in their youth and training them for IT and other sectors, so they can get international jobs and bring in valuable foreign exchange.
Did he ever adopted any education and skills training in Pakistan! Absolutely not.
On the contrary Pakistan leads in Children out of schools, millions of them.
Did he had any policies in Industrialisation!! Where it is, any documentary proofs of it!!
What industry was established and progressed under his peerage!
India on the other hand even before the liberaisation of their economic policies, always had Made in India policies, so much so that we used to make fun of them , they producing Indian made cars on old Moris plants imported from the UK.
On the other hand this fucker, change the laws, so he can use money laundering to whitten his corruption. Because of his actions, there was run on the Bank and Pakistan almost gone bankrupt. He then started, Qarz utaro scheme. Until today he had never answered what happened to the money collected through that scheme.
Like his daughter who has evoloped millions given by Obama for eduction. Where is that money noone knows. Pakistani journalists don't have courage to ask these criminals proper questions.
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
The convicted criminal and his shameless patwaris should have been in their motherland, Hindustan. These anti-Pakistan bastards don't belong in Pakistan.
 
Back
Top