Husaink
Prime Minister (20k+ posts)
میجر گورو آریا کی باتیں اب ٹھیک لگنے لگی ہیں کیونکہ وہ جب عمران خان اور باجوے کا تقابلی جائزہ کرتا تھا تو باجوے کی تعریفیں کیا کرتا تھا
جب سے پاکستانی جرنیلوں کا اصلی چہرہ پاکستانی عوام کے سامنے آیا ہے اس وقت کے بعد سے عوام نے اس میجر گورو واریا کو کاؤنٹر کرنا چھوڑ دیا ہوا ہے . اب یہ بلا روک ٹوک ہر وقت پاکستان، پاکستانی سیاستدانوں اور جرنیلوں کو جی بھر کر ذلیل کرتا رہتا ہے
بقول ابرار الحق ہور چوپو گنے ہور چوپو گنے