بھارت کا پاکستان کے ساتھ سندھ طاس معاہدہ ختم کرنے کااعلان

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
سائفر کے آگے لیٹے تو ملک یاد نہیں آیا عمران خان کی حکومت گرائی ملک یاد نہیں آیا الیکشن ملتوی کیے ملک یاد نہیں آیا عمران خان پر قاتلانہ حملہ کروایا ملک یاد نہیں آیا نو مئی کا فالس فلیگ کروایا ملک یاد نہیں آیا ہزاروں لوگوں کو قید کیا ملک یاد نہیں آیابربریت اور برہنگی کی ہر حد عبور کی ملک یاد نہیں آیاپورے ملک کا مینڈیٹ چھین لیا ملک یاد نہیں آیا ملک کا آئینی ڈھانچہ تباہ و برباد کردیا ملک یاد نہیں آیا ملکی معیشت برباد کرکے رکھ دی ملک یاد نہیں آیا زرعی زمینوں پر قبضے کرلیے ملک یاد نہیں آیا اب جب آنکھ پھٹ چکی ہے تو کہتے ہیں ملک کے لیے سب اکٹھے ہوجائیں۔ ملک کے لیے عوامی مینڈیٹ کا احترام کرو ملک کے لیے بے غیرتی کا ننگا ناچ بند کرو ملک کے لیے بیرکوں میں واپس جاو ملک کے لیے زرعی زمینوں پر قبضے بند کرو ملک کے لیے عمران خان کے جھوٹے کیسز ختم کرو ملک کے لیے کرپشن اور چور بازاری ختم کرو ملک کے لیے اپنے رشتہ دار نوازنے بند کرو

https://twitter.com/x/status/1915125242734723292
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
پہلے کون سا انڈیا سندھ طاس کے معاہدے پر عمل کرتا تھا جو ختم کر دیا ہے ، جرنیلوں اور کرپٹ سیاست دانوں نے ملک اتنا کمزور کر دیا ہے ، ورنہ انڈیا صرف سوکھی تڑ یاں تو لگا لیتا تھا ، معاہدے ختم کرنے کی جرت نہیں کرتا تھا
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
GpN21T2bUAAAwSM
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Patwaris, we have not seen any statements from your corrupt leaders, Nawaz or Maryam, against the Indian narrative and threats. If you find one, please feel free to post it.
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Imran Khan would confidently confront the enemy and respond appropriately if he were the Prime Minister. However, the current corrupt and shameless fake mandated government does not care about Pakistan's sovereignty or integrity. They have compromised their principles to appease external forces, and therefore, they will not provide a suitable response to India for violating the water treaty.
 

asif86

MPA (400+ posts)
This is what i feared if you dont make things normal and play games with them,then what if they block your water.Then what are you going to do then.
 

Back
Top