بھارت کا چاند پر بھیجے جانے والا چندریان 3 مشن کامیابی سے لانچ

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
334241_917983_updates.jpg

بھارت نے چاند کی جانب نیا مشن چندریان 3 روانہ کر دیا ہے۔

یہ بھارت کی جانب سے چاند پر اترنے کی 4 برسوں کے دوران دوسری کوشش ہے، اس سے قبل 2019 میں چندریان 2 مشن کو ناکامی کا سامنا ہو چکا ہے۔

چندریان 3 مشن کو دوپہر 2 بجے آندھرا پردیش کے ستیش دھون اسپیس سینٹر سے ایل وی ایم 3 راکٹ کے ذریعے لانچ کیا گیا۔

انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) نے چندریان 3 مشن کے لیے ایک لینڈر، روور اور propulsion موڈیول تیار کیا ہے۔

اس مشن کو چاند کے جنوبی قطب میں اتارنے کی کوشش کی جائے گی اور وہاں کی سطح پر مختلف سائنسی تجربات کیے جائیں گے۔

اب تک صرف امریکا، روس اور چین کے مشن چاند کی سطح پر اترنے میں کامیاب ہوئے ہیں اور بھارت ایسا چوتھا ملک بننا چاہتا ہے۔

اگر سب کچھ منصوبے کے مطابق ہوا تو چندریان مشن 23 اگست تک چاند پر لینڈ کرے گا۔

بھارت کی جانب سے اس مشن کے لیے ساڑھے 7 کروڑ ڈالرز خرچ کیے گئے ہیں۔

اسرو کی جانب سے ایسے اسپیس کرافٹ بھی تیار کیے جا رہے ہیں جو خلا بازوں کو زمین کے مدار پر لے جائیں گے۔

خیال رہے کہ مون کی سطح پر اترنا کافی مشکل مرحلہ ہوتا ہے اور بیشتر اسپیس مشنز کو ناکامی کا سامنا ہو چکا ہے۔

Source
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

اور ہماری قوم آئی ایم ایف سے 1 ارب ڈالر ملنے پر مٹھائیاں بانٹ رہی ہے۔۔۔

اور اس پہ خوش ہو رہی ہے کہ اب بریگیڈیئر آلو 🥔 پیدا ہونگے ۔۔

کیرا میزائل پیدا ہوگا۔۔

اور وہ گدھے کا پاگل بچہ خبطی جرنیل کہتا ہے دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ترقی سے نہیں روک سکتی ۔۔ یہ کہنا بھول گیا "سوائے ہمارے"۔
 
merapakistanzindabad

MPA (400+ posts)
334241_917983_updates.jpg

بھارت نے چاند کی جانب نیا مشن چندریان 3 روانہ کر دیا ہے۔

یہ بھارت کی جانب سے چاند پر اترنے کی 4 برسوں کے دوران دوسری کوشش ہے، اس سے قبل 2019 میں چندریان 2 مشن کو ناکامی کا سامنا ہو چکا ہے۔

چندریان 3 مشن کو دوپہر 2 بجے آندھرا پردیش کے ستیش دھون اسپیس سینٹر سے ایل وی ایم 3 راکٹ کے ذریعے لانچ کیا گیا۔

انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) نے چندریان 3 مشن کے لیے ایک لینڈر، روور اور propulsion موڈیول تیار کیا ہے۔

اس مشن کو چاند کے جنوبی قطب میں اتارنے کی کوشش کی جائے گی اور وہاں کی سطح پر مختلف سائنسی تجربات کیے جائیں گے۔

اب تک صرف امریکا، روس اور چین کے مشن چاند کی سطح پر اترنے میں کامیاب ہوئے ہیں اور بھارت ایسا چوتھا ملک بننا چاہتا ہے۔

اگر سب کچھ منصوبے کے مطابق ہوا تو چندریان مشن 23 اگست تک چاند پر لینڈ کرے گا۔

بھارت کی جانب سے اس مشن کے لیے ساڑھے 7 کروڑ ڈالرز خرچ کیے گئے ہیں۔

اسرو کی جانب سے ایسے اسپیس کرافٹ بھی تیار کیے جا رہے ہیں جو خلا بازوں کو زمین کے مدار پر لے جائیں گے۔

خیال رہے کہ مون کی سطح پر اترنا کافی مشکل مرحلہ ہوتا ہے اور بیشتر اسپیس مشنز کو ناکامی کا سامنا ہو چکا ہے۔

OOR hum (ISPR)NAYA GHANA MUSIC RELEASE KAERGA!!!​
Come on ISPR Release song:)))
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Not a big achievement. We have a great army which masters in audio video production!
 
bahmad

Minister (2k+ posts)
334241_917983_updates.jpg

بھارت نے چاند کی جانب نیا مشن چندریان 3 روانہ کر دیا ہے۔

یہ بھارت کی جانب سے چاند پر اترنے کی 4 برسوں کے دوران دوسری کوشش ہے، اس سے قبل 2019 میں چندریان 2 مشن کو ناکامی کا سامنا ہو چکا ہے۔

چندریان 3 مشن کو دوپہر 2 بجے آندھرا پردیش کے ستیش دھون اسپیس سینٹر سے ایل وی ایم 3 راکٹ کے ذریعے لانچ کیا گیا۔

انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) نے چندریان 3 مشن کے لیے ایک لینڈر، روور اور propulsion موڈیول تیار کیا ہے۔

اس مشن کو چاند کے جنوبی قطب میں اتارنے کی کوشش کی جائے گی اور وہاں کی سطح پر مختلف سائنسی تجربات کیے جائیں گے۔

اب تک صرف امریکا، روس اور چین کے مشن چاند کی سطح پر اترنے میں کامیاب ہوئے ہیں اور بھارت ایسا چوتھا ملک بننا چاہتا ہے۔

اگر سب کچھ منصوبے کے مطابق ہوا تو چندریان مشن 23 اگست تک چاند پر لینڈ کرے گا۔

بھارت کی جانب سے اس مشن کے لیے ساڑھے 7 کروڑ ڈالرز خرچ کیے گئے ہیں۔

اسرو کی جانب سے ایسے اسپیس کرافٹ بھی تیار کیے جا رہے ہیں جو خلا بازوں کو زمین کے مدار پر لے جائیں گے۔

خیال رہے کہ مون کی سطح پر اترنا کافی مشکل مرحلہ ہوتا ہے اور بیشتر اسپیس مشنز کو ناکامی کا سامنا ہو چکا ہے۔

Source
Hamara mango man bhi ja Raha ha .....IMF bheek mangnye
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Dollar generals and political mafias are responsible for making Pakistan a basket case.They don’t have Pakistan’s interests at heart.They want to loot the country and buy properties abroad so they can live comfortably.Pakistan has lost it’s moral compass and direction.The recent coup by generals has pushed Pakistan back another 10-15 years.