عالمی میڈیا رپورٹ کر رہا ہے بھارت پاکستان پر حملے کیلئے اپنا کیس بلڈ کر رہا ہے، مودی عالمی رہنماؤں اور سفارتکاروں کو اعتماد میں لے رہا ہے، ہائی لیول سیکیورٹی ذرائع نے کہا ہے اگر بھارت نے کوئی مس ایڈونچر کیا تو فوری اور سخت جواب دیا جائے گا، شہزاد اقبال کی خبر
بھارت جس قسم کا ماحول بنا رہا ہے لگتا ہے وہ پاکستان پر میزائل حملہ کر سکتا ہے، پاکستان کسی بھی ایسے حملے کو نا صرف ناکام بنائے گا بلکہ جواب میں پاکستان نے بھی بھارت میں سیکڑوں اہداف کا تعین کرلیا، جنہیں منٹوں میں نشانہ بنایا جائے گا، شہزاد اقبال کی ہائی لیول سکیورٹی ذرائع کو قوٹ کر کے رپورٹ
https://twitter.com/x/status/1916569836987224445
Last edited: