بھاڑے کے ٹٹو

FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
کچھ مہینوں پہلے ایک وڈیو دیکھی تھی جس میں ایک آرمی والے کی بیوی ایک پولیس والے کو سرعام تھپڑ مار رہی تھی
اس سے پہلے ایک اور وڈیو سامنے آئی تھی جس میں ایک پولیس والا ایک گاڑی کے بونٹ پر اسپائڈر مین کی طرح جھول رہا تھا اور گاڑی کا ڈرائیور بجائے گاڑی روکنے کے اسے بھی ساتھ لے گیا
ایسے بہت سارے واقعات ہوئے ہیں جن کو دیکھ اور سُن کر بہت دکھ ہوتا تھا لیکن ایک اور ویڈیو نظر سے گزری جس کو دیکھ کر لگا کہ یہ تو بھاڑے کے ٹٹو ہیں اور ان کے ساتھ جو ہو رہا ہے اس سے بھی بُرا ہونا
چاہیے
 

FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
صرف اس وجہ سے کہ آج کل فیصلے ان کے خلاف آ رہے ہیں پارلیمنٹ سے لیکر پولیس ہر ادارے کی ساکھ کو یہ تباہ کر رہے ہیں اور تو اور فوج اور رینجرز کو بھی گھر کی لونڈی بنا دیا ہے جس پر چاہیں اس پر کتے کی طرح چھوڑ دیتے ہیں حتی کہ عدالتیں بھی ان کے شر سے محفوظ نہیں رہی
پھر کہتے ہیں کہ لوگ ان کی عزت نہیں کرتے