Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ایک پرامن احتجاج پر گولیاں چلا کر بھاگنے کا طعنہ دینے والو تاریخ گواہ ہے کہ کون کب بھاگا اور کیسے بھاگا،ہم مطالعہ پاکستان پڑھنے والے نہیں ہم نے وہ مطالعہ پاکستان پڑھا ہے جو عمران خان نے پڑھایا ہے،صوبائی صدر جنید اکبر خان
https://twitter.com/x/status/1910680566841696330
ہم اداروں کے ساتھ بات چیت کی خواہش رکھتے ہیں لیکن اسے ہر گز ہماری کمزوری مت سمجھو، ہم صرف قیادت کے حکم کی وجہ سے پرامن ہیں ورنہ یہ جو تم 9 مئی کو ڈرامہ کرتے ہو ہم تمھیں مذمت کرنے کے قابل بھی نا چھوڑیں گے، جنید اکبر خان
https://twitter.com/x/status/1910684367912829261
یہ جو قانون نہیں مانتے اور خود کو ملک کا چچا ماما سمجھتے ہیں ہم ان کو گھسیٹیں گے اور ان سے قانون منوائیں گے، وہ دور گیا جب لوگ آپ سے ڈرتے تھے آپ نے خود اپنی عزت ختم کی ہے، صوبائی صدر جنید اکبر خان
https://twitter.com/x/status/1910682042649420206 https://twitter.com/x/status/1910657276999840001 https://twitter.com/x/status/1910686237184184809 https://twitter.com/x/status/1910688758300557706 https://twitter.com/x/status/1910678442560934026 https://twitter.com/x/status/1910634666195116100

Last edited by a moderator: