Dastgir khan19
Minister (2k+ posts)
لنگڑے نیازی کی ٹانگ کا پنکچر ابھی تک ٹھیک نہیں ہوا جس مطلب صاف ہے کہ اس کا امیونٹی سسٹم تباہ ہو چکا ہے اور اسے مشرف والی بیماری لاحق ہو چکی ہے . ہمیشہ لیڈر بہادری کی مثالیں قائم کرتے ہیں . لیڈر کوئی ایسا قدم نہیں اٹھاتے جس سے ان کی عزت پر حرف اۓ . لنگڑا نیازی وہ ڈھیٹ انسان ہے جو اپنے فالوورز کو چھپ جانے اور روپوش ہو جانے ، قانون کا سامنا نہ کرنے کا سبق پڑھا رہا ہے . لنگڑے نیازی کی لیڈری کا جنازہ تو نکل گیا ہے اب وہ اپنی عزت کا فالودہ بھی کروا رہا ہے
لاہور ہائیکورٹ بلی کی طرح چوہے میاں کو اپنے بل سے باہر نکالنے کی دہایاں دے رہا ہے اور چوہے میاں اپنے بل میں پکے ہوے بیٹھے ہیں . لنگڑے چوہے باہر نکل ، باہر نکلے گا تو ہی تجھے وزیر اعظم بنائیں گے . پیارے چوہے باہر آؤ وزیر اعظم کا حلف اٹھاؤ بغیر الیکشن تمہیں وزیر اعظم بنایا . باہر آؤ پیارے چوہے . آگے سے لنگڑا چوہا نہیں مجھے نہیں بننا وزیر اعظم بس میں اپنے بل میں ہی بھلا . نیازی بہت چلاک چوہا ہے اور بزدلی کے معاملے میں پورا استاد ہے . بڑھکیں ایسے مارے گا میں جان بھی قربان کر دوں گا اور جب پولیس گرفتار کرنے ائی گی تب انڈر گراونڈ ہو جاۓ گا
نیازی بہت زیادہ ڈرپوک ہے اور وہ کسی صورت گرفتاری دینا نہیں چاہتا . ایک طرف گرفتاری سے ڈرتا ہے اور دوسری طرف بڑھکیں مارتا ہے . جب بڑھکیں مارے گا تو گرفتاری تو ہو گی اب ڈیڑھ سو بندہ جمع کر کے قانون کے رستے میں کتنی دیر تک روڑے اٹکاے گا . یہ اپنا تماشا بنوا رہا ہے . لیڈر ہمیشہ سینے پر گولی کھاتا ہے لیکن ڈرپوک نیازی گرفتاری سے ڈرتا ہے . نیازی چاہتا ہے ایک کمانڈو ایکشن ہو اور خون خرابے کے بعد اس کی گرفتاری ہو . لیکن نیازی کو کیا معلوم شیر کی ایک دن کی زندگی چوہے کی سو سال کی زندگی سے بہتر ہے