Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"اسلامی تاریخ میں آج تک عدت کا کوئی کیس نہیں بنا،بھلا عدت بھی کوئی مقدمہ ہوتا ہے؟ جھوٹ کے نہ پاؤں ہوتے ہیں اور نہ سر ہوتا ہے۔ مقصد عمران خان کو جیل میں پھنسا کے رکھنا ہے۔ کوئی ایک کیس سچا بتائیں جو عمران خان پر ہوا ہو"۔ مولانا طارق جمیل
بھلا عدت بھی کوئی مقدمہ ہوتا ہے، جھوٹ کے نہ پاؤں ہوتے ہیں اور نہ سر ہوتا ہے۔ کوئی ایک کیس سچا بتائیں جو عمران خان پر ہوا ہو۔مولانا طارق جمیل کی ایک اور ویڈیو جس سے مخالفین کو شدید تکلیف پہنچے گی
https://twitter.com/x/status/1901195855605928102
https://twitter.com/x/status/1901005833170817446
آپ کا دل نہیں کرتا اڈیالہ ملنے جانے کا؟
طارق جمیل: وہ تو ملنے ہی نہیں دیتے۔
اگر ملنے کا موقع ملے تو جائیں گے؟
طارق جمیل: ہاں ضرور
کیا کہیں گے مل کر؟
طارق جمیل: کہوں گا شاباش۔ کمال کر دیا۔ تاریخ بدل دی تم نے
https://twitter.com/x/status/1900972041353732212

Last edited: