بھوکے نے بھوکے کے ساتھ کچھ کیا تو دونوں کو غش پڑ گئی،نصرت جاوید

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
محسن نقوی اور رانا ثناءاللہ کے بارے میں پنجابی کی ایک مثال ہے کہ بھوکے نے بھوکے کے ساتھ کچھ کیا تو دونوں کو غش پر گئے تھے دونوں اتنے ہی بے بس ہیں ! نصرت جاوید
https://twitter.com/x/status/1897891715660296472
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

محسن نقوی اتنا بے بس نہیں جتنا نصرت جاوید کلیم صاب کر رہے ہیں . رانا بارے کچھ کہا نہیں جا سکتا
 

Back
Top