بھٹو کو سرکاری شہید قرار دینے کی قرار داد پنجاب اسمبلی سے منظور

5buttsarkakrishhehehd.png

ذوالفقار علی بھٹو کا ٹرائل شفاف نہیں ہوا تھا جسے سپریم کورٹ آف پاکستان نے بھی تسلیم کر لیا: قرارداد کا متن

بانی پاکستان پیپلزپارٹی وسابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کو قومی ہیرو اور سرکاری شہید قرار دینے کے پنجاب اسمبلی میں پیش کی گئی قرارداد منظور کر لی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق سندھ اسمبلی کے بعد اب پنجاب اسمبلی میں بھی ذوالفقار علی بھٹو کو قومی ہیرو کا درجہ دینے اور سرکاری شہید قرار دینے کی قرارداد کو کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا ہے۔ ذوالفقار علی بھٹو کو سرکاری شہید قرار دینے کیلئے پنجاب اسمبلی میں قرارداد پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما علی حیدر گیلانی نے پیش کی۔


علی حیدر گیلانی کی طرف سے پیش کی گئی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو کا ٹرائل شفاف نہیں ہوا تھا جسے سپریم کورٹ آف پاکستان نے بھی تسلیم کر لیا ہے اس لیے انہیں قومی و جمہوری ہیرو اور سرکاری شہید قرار دیا جائے۔ ایوان نے سپریم کورٹ کے ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے فیصلے پر پیش کی گئی اس قرارداد سے اتفاق کرتے ہوئے کثرت رائے سے منظور کر لیا۔

ذوالفقار علی بھٹو کو سیاسی شہید قرار قرار دینے کی ایک قرارداد گزشتہ روز سندھ اسمبلی میں متفقہ طور پر منظور کی گئی تھی۔ نومنتخب وزیراعلیٰ سندھ کا قرارداد پیش کرتے ہوئے اپنے خطاب میں کہا تھا کہ ذوالفقارعلی بھٹو کے قتل پر سپریم کورٹ نے تاریخی فیصلہ دیا، انہیں قومی ہیرو قرار دینے کی قرارداد پیش کی۔ سپریم کورٹ کی رائے آنے پر ہماری آنکھیں نم تھیں لیکن ہمارے دل خوش ہیں کہ بالآخر شہید کو انصاف ملا۔

یاد رہے کہ سپریم کورٹ پاکستان کے 9 رکنی لارجر بنچ نے ذوالفقار علی بھٹو کیس سے متعلق صدارتی ریفرنس پر متفقہ رائے سناتے ہوئے کہا تھا کہ بھٹو کیس میں فیئر ٹرائل کے حق پر عمل نہیں کیا گیا، ان کو فیئر ٹرائل کا موقع ہی نہیں ملا۔ ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف چلایا گیا ٹرائل آئین کے منافی تھا، لاہور ہائیکورٹ میں بھی ٹرائل بنیادی حقوق کے منافی تھا۔
 

ibrar

Politcal Worker (100+ posts)
This is what the biggest issue is of the idiots. Pakistan is on an unstoppable reverse progression. Pakistan, a great idea, looted and destroyed by its own defenders.
 

چاچا بوٹا

MPA (400+ posts)
پنجاب اسمبلی کی اس قرارداد کا صاف صاف مطلب ہے کہ نواز شریف کا ابو اور گیراجن کا دادا ضیالحق بھٹو کا قاتل ہے ۔ ۔
ویسے ایسی قراردادوں کو کوئی لنڈ پر بھی نہیں مارتا۔ بھٹو نے جو کرم کیئے تھے اس کی سزا پائی اور ضیاالحق نے بھی قوم کو اسلام کے نام پر پھدو بنانے اور نواز شریف جیسے سیاسی ناسور دینے کی اس دنیا میں عبرت ناک سزا پائی۔ اور امید ہے آخرت میں بھی اس کا پورا پورا حساب کتاب ہو گا۔ بلکہ اس قوم کے ساتھ کھلواڑ کرنے پر باقی سارے حرامی جرنیلوں کو بھی عبرت ناک سزا ملے گی ۔
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اب لگے ہاتھوں جنرل ضیا کی لاش یا جبڑے کو نکال کر پھانسی دینے کی قرارداد بھی لگے ہاتھوں منظور کرالی جائے اور ساتھ ہی اس ضیا کا مشن پورا کرنے کا جس حرام زادے نواز شریف بٹ نطفہ حرام فراڈئے نے بھونکا تھا اس حرام زادے کو بھی پھانسی دینے کی سزا دی جائے کیونکہ جرم تو ہوا اور ان حرام زادوں کے جرم کی وجہ سے بھٹو کو ناجائز پھانسی لگی
جس نے جرم کیا وہ تو خود ٹکڑے ٹکڑے ہوکر جل کر مر گیا اور صرف جبڑ ا ہی ملا جسے دفن کیا گیا جبڑا چوک میں
تو اس جبڑے کو علامتی پھانسی دی جائے اور اسکا جانشیں جس نے خود کہا تھا کہ وہ ضیا کا نامکمل مشن پورا کرے گا اور اس نے کیا بھی اور
ضیا نے اس کو اپنی زندگی بھی دی جانشینی بھی اور حرام زدگی بھی تو ضیا کا وہ جانشیں وہ حرام زادہ سور کابچہ حرام کا نطفہ ابھی زندہ ہے
تو بھٹو کو پھانسی لگانے والے کا جانشین حرام زادہ بھئ
اس جرم میں شامل ہے اس
حرام زادے سور کے بچے اور بھٹو کے قاتل کے ساتھی اور جانشیں اور سہولت کار کو پھانسی بھی جبڑا چوک میں ہی دی جائے
 

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
خدارا یہ قاضی پاکستان کو کس طرف لے جا رہا ہے ایک بندے کو مرے ہوئے تین دہائیوں سے زیادہ ہو گئیے اس سے پاکستانی عوام کو لینا سندھ کے عوام ابھی تک جیئے بھٹو کے نعرے کو بھگت رہی ہے قاضی صاحب کیا ہی اچھا ہوتا اگر تم نو مئی کے بعد سے پی ٹی آئی کی بےگناہ خواتین کی رہائی کے لیئے فل بینچ بناتے اور ان تمام ججز کے خلاف تادیبی کاروائی کرتے جنھوں نے بدمعاشی مچائی ہوئی ہے اور مختلف حیلے بہانوں سے کیسز کو لٹکا رہے ہیں اور کوئی پوچھنے والا نہیں کب تک اس ملک سے اور اس کی عوام سے بدلے لو گے اور اپنی جائدادیں بڑھاتے رہو گے اگر قارون اور فرعون اتنی دولت کیساتھ نہیں رہے تو تم لوگ کس باغ کی مولی ہو
 

carne

Minister (2k+ posts)
Bhutto and Sharif dynasties have caused immense damage to this country after the corrupt military junta.

Bhutto destroyed vibrant industry through nationalization, created a huge rift between rural/urban Sindh and worst of all played a pivotal role in the creation of Bangladesh.