بھٹو کو پھانسی کے بعد اُن کی لاش سے کپڑے اتار کر ویڈیو بنائی گئی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
بھٹو صاحب کی پھانسی سے چند لمحے قبل مجید قریشی کی اُن سے کيا گفتگو ہوئی؟

خواجہ غلام رسول صاحب نے بلوا کر کہا جاؤ آپ بھٹو صاحب کو پھانسی کیلئے تيار کرو،مجید قریشی

بھٹو کو پھانسی کے بعد اُن کی لاش سے کپڑے اتار کر ویڈیو بنائی گئی اور تصاویر بھی لی گئیں، سابق اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل مجید قریشی۔۔!!

https://twitter.com/x/status/1776014385258856767
 

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
زانیوں کے ساتھ مل کر معصوم بنگالیوں کی نسل کشی کرنے، الیکشن جیتنے والے کو اس کے حق سے محروم کر نے، ملک توڑنے اور اپنے سیاسی مخالفین کو قتل کروانے کی سزا اگر پھانسی نا بھی ہوتی تو بھی اللہ کا عذاب بھٹو کا مقدر ہوتا۔۔۔ ایک قاتل کو نیتِ بد سے قتل کرنے والے قاتل ضیاالبد پر بھی اللہ کا وہی قانون لاگو ہوا جو اس نے بھٹو کے لیے منتخب کیا
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
...lekin hum ney to sirf itna dekha ki ek Chaar-pAee hai aur us par koi Chaa-darr orhey so raha hai.
Bas itna he.........
 

M_Shameer

MPA (400+ posts)
زانیوں کے ساتھ مل کر معصوم بنگالیوں کی نسل کشی کرنے، الیکشن جیتنے والے کو اس کے حق سے محروم کر نے، ملک توڑنے اور اپنے سیاسی مخالفین کو قتل کروانے کی سزا اگر پھانسی نا بھی ہوتی تو بھی اللہ کا عذاب بھٹو کا مقدر ہوتا۔۔۔ ایک قاتل کو نیتِ بد سے قتل کرنے والے قاتل ضیاالبد پر بھی اللہ کا وہی قانون لاگو ہوا جو اس نے بھٹو کے لیے منتخب کیا

بھکاری خان نے جنرل عاصم منیر سے التجا کی کہ اسے پھانسی لگانے کے بعد بھٹو کی طرح ننگا نہ کیا جائے، جنرل عاصم منیر نے جواب دیا کہ فکر نہ کرو تم پہلے ہی معاشرے کے سامنے پوری طرح ننگے ہوچکے ہو اس لئے مرنے کے بعد ننگا کرنے میں ہمیں کوئی انٹرسٹ نہیں۔
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ایٹمی پروگرام کے خالق بھٹو کو امریکہ کے کہنے پر اس کا پالتو کتا بن کر پھانسی لگا کر اس کی لاش کی بے حرمتی کرنے والے بے غئرت نطفہ حرام منافق اور خانہ کعبہ میں حلف اٹھا کر مکرنے والے خنزیر کی اپنی لاش کے اتنے ٹکڑے ہوئے اور جل گئے اور دفنانے کے لئے جبڑے کے علاوہ کچھ نا ملا اگر بھٹو کو اسکو کسی جرم کا بدلہ ملا تو منافق ضیا اسلام فروش فراڈئے کو بھی اسکا بدلہ مل گیا امریکہ کا پالتو کتا مرنے کے تیس چالیس سال بعد زلیل ہوا جبکہ اسکی موت کے بعد اسکی بہت عزت کی تھی قوم نے لیکن باجوے کی حرام زدگی اور حافظ اور جرنیلوں کی ملک دشمنی وار کرائم عورتوں بچیوں کی گرفتاریوں نو مئی کے فراڈے اور ڈرامہ بازی نے چند زانی شرابی حرامی کالے کالے کنجروں مثلیوں میراثیوں چوڑوں کرپٹ زانیوں شرابیوں کو اتنا زلیل اتنا بے عزت کیا کہ چھہتر سال کی تاریخ میں اتنا کوئی بھی زلیل نا ہوا اور عوام کو پتہ چلا کہ بنگالیوں کے ساتھ بھی چند زانی شرابی حرامی بے غیرت کرپٹ نطفہ حرام جرنیلوں کی غداری سے ملک ٹوٹا بنگالیوں پر وار لرا ئم کرکے ان حرام زادوں زانیوں شرابیوں حرامیوں نے ملک توڑا یعنی جو بھی ان نطفہ حرام بے غئرت غداروں کو ننگا کرے انکے ظلم پر آواز اٹھائے عورتوں بچیوں بے گناہ عوام پر زیادتی کرنے والے چوری فراڈ منی لامڈرنگ کرکے کھرب پتئ بننے والے نطفہ حرام خنزیر النسل کتوں چور فراڈیوں کرپٹ لوگوں کے دلوں کے خلاف بولے گا ثبوت لائے اس کو یہ حرام کے نطفے اس ملک کے غدار اور دشمن امریکہ کے پالتو کتے ارشد شریف کی طرح شہید کردیں گے یا دوسرے صحافیوں کی طرح غائب کرکے ہیجڑوں نامردوں بزدلوں کنجروں کی طرح ان پر ظلم زیادتی اور جنگی جرائم کریں لعنت ہے ایسے کالے کالے کنجروں مثلیوں میراثیوں چوڑوں نطفہ حرام کھسروں پر
 

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

بھکاری خان نے جنرل عاصم منیر سے التجا کی کہ اسے پھانسی لگانے کے بعد بھٹو کی طرح ننگا نہ کیا جائے، جنرل عاصم منیر نے جواب دیا کہ فکر نہ کرو تم پہلے ہی معاشرے کے سامنے پوری طرح ننگے ہوچکے ہو اس لئے مرنے کے بعد ننگا کرنے میں ہمیں کوئی انٹرسٹ نہیں۔
پاغل ای اوۓ
 

Passion

Politcal Worker (100+ posts)

بھکاری خان نے جنرل عاصم منیر سے التجا کی کہ اسے پھانسی لگانے کے بعد بھٹو کی طرح ننگا نہ کیا جائے، جنرل عاصم منیر نے جواب دیا کہ فکر نہ کرو تم پہلے ہی معاشرے کے سامنے پوری طرح ننگے ہوچکے ہو اس لئے مرنے کے بعد ننگا کرنے میں ہمیں کوئی انٹرسٹ نہیں۔
Nanga tu nawaja nahi ho gia?🤣🤣
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Mein Bhutto ko pasand nahi karta —— Magar Ghaleez Ghuddar Beghairat Buzdil Corrupt Fouj kay Ghatiya-pan ki iss sey badi aur Buzdili aur kya ho sakti hai ——- In Dalon par LANTAIN BESHUMAR 😡