بھکاریوں کو نہ روکاگیا تو پاکستانی حج وعمرہ زائرین متاثر ہونگے،سعودی حکام

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
5bhikarilofjkshdh.png

سعودی عرب نے پاکستان کو ایک خط رسال کرکے بھکاریوں کو روکنے کیلئے وارننگ جاری کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت حج نے پاکستان کی وزارت مذہبی امور کو ایک خط ارسال کرکے بھکاریوں کو روکنے کیلئے وارننگ جاری کی ہے۔

سعودی ع وزارت حج کا کہنا ہے کہ پاکستان سے عمرے کے ویزے پر بھکاری سعودی عرب آتے ہیں اگر پاکستان نے بھکاریوں کو نا روکا جائے تو حجاج کرام و عمرہ زائرین پر اثر پڑسکتا ہے۔

وزارت مذہبی امور نے اس خط کے بعد ایک عمرہ ایکٹ نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں عمرہ کیلئے بھیجنے والے ٹریول ایجنٹس کو قانون کے دائرے میں لایا جائے گا

وزارت مذہبی امور نے اس حوالے سے حکومت سے معاونت حاصل کرنے کیلئے بھی رابطہ کرلیا ہے۔
 
Last edited by a moderator:

cisco

Senator (1k+ posts)
so no more visits for Showbaz and NaPak fauj?
but this NaPak fauj is always available on rent
 
M A Malik

Moderator
Staff member
Siasat.pk Web Desk
5bhikarilofjkshdh.png

سعودی عرب نے پاکستان کو ایک خط رسال کرکے بھکاریوں کو روکنے کیلئے وارننگ جاری کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت حج نے پاکستان کی وزارت مذہبی امور کو ایک خط ارسال کرکے بھکاریوں کو روکنے کیلئے وارننگ جاری کی ہے۔

سعودی ع وزارت حج کا کہنا ہے کہ پاکستان سے عمرے کے ویزے پر بھکاری سعودی عرب آتے ہیں اگر پاکستان نے بھکاریوں کو نا روکا جائے تو حجاج کرام و عمرہ زائرین پر اثر پڑسکتا ہے۔

وزارت مذہبی امور نے اس خط کے بعد ایک عمرہ ایکٹ نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں عمرہ کیلئے بھیجنے والے ٹریول ایجنٹس کو قانون کے دائرے میں لایا جائے گا، وزارت مذہبی امور نے اس حوالے سے حکومت سے معاونت حاصل کرنے کیلئے بھی رابطہ کرلیا ہے۔
 
asif86

MPA (400+ posts)
These people need to be prevented from flying out of pakistan as there actions are bringing shame on the nation.
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
پاکستان کے لوگ کتوں کی طرح بچے پیدا کرتے ہیں اور پھر بھیک مانگنے کیلئے ان کو دوسرے ملکوں کو ایکسپورٹ کردیتے ہیں۔ ہر ملک کی آبادی اپنے وسائل کے حساب سے ہونی چاہئے، پاکستانی ذہنیت کے لوگ نہ صرف اپنے معاشرے پر بوجھ ہوتے ہیں بلکہ پوری دنیا پر بوجھ ہوتے ہیں۔ پاکستان کو سب سے پہلے اس جاہل قوم کی نس بندی کرنے کی ضرورت ہے، جتنے جاہل کم پیدا ہوں گے اتنا ہی پوری دنیا کیلئے اچھا ہے۔۔۔
 
Back
Top