Milkyway
Senator (1k+ posts)
بھکاریوں کےخلاف کریک ڈاؤن شروع - شکر ہےاڈیالہ جیل کا قیدی بال،بال بچ گیا
یوتھیو! شکر کرو شکرانے کے نفل پڑھو قیدی نمبر 804 اڈیالہ جیل میں ہونے کی وجہ بچ گیا
ورنہ 3 سال قید اور 3لاکھ روپے جرمانہ کی سزا ٹھک گئی تھی
بھکاری نے بھی جرمانہ کی رقم بھیک مانگ،مانگ دینی تھی
