Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)

ایس ایچ او نے دیگر پولیس اہلکاروں کیساتھ ایک گھر پر دھاوا بولا، خواتین کو مارا پیٹا، گھر میں توڑ پھوڑ کی، دیگر تمام تفصیلات اس ویڈیو میں گھر والوں کی زبانی۔۔۔
اصل واقعے کی دیگر تفصیلی ویڈیوز بھی میرے پاس موجود ہیں لیکن ان میں گالم گلوچ بہت زیادہ ہے گھر والوں اور ایس ایچ او/پولیس اہلکاروں کے مابین۔۔۔کوشش ہو گی مزید ویڈیوز بھی لگائی جا سکیں۔ ایس ایچ او نے نہ صرف خواتین کو مارا پیٹا گھر میں توڑ پھوڑ کی بلکہ گھر والوں کیمطابق ایک لاکھ روپے رشوت بھی مانگی جو کافی عرصے سے ڈیمانڈ کی جا رہی تھی۔۔۔
افسوس، پی ٹی آئی سے وابستہ چند فیک نیوز پھیلانے والے اس واقعے کو سیاسی مقاصد کیخاطر جھوٹ بنا کر پھیلا رہے ہیں اور جھوٹی باتیں منسوب کر رہے ہیں۔ اصل حقیقت اس ویڈیو میں۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1778112175300628646
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/GfDQKYG/ptifakeh1i1.jpg