بہتر ہو گا چیف جسٹس استعفیٰ دے دیں ورنہ انھیں گھر جانا پڑے گا،عرفان قادر

irfan-qadirhahssa.jpg

چیف جسٹس نے آئین وقانون کی خلاف ورزیاں جاری رکھیں تو گھر جانا پڑے گا۔وزیراعظم شہبازشریف اور وفاقی کابینہ اپنے فرائض منصبی کے معاملات میں کسی بھی عدالت کو جوابدہ نہیں ہیں: سینئر قانون دان عرفان قادر

نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے پروگرام فیصلہ آپ کا میں گفتگو کرتے ہوئے سابق اٹارنی جنرل وماہرِ قانون عرفان قادر نے پنجاب میں انتخابات کے حوالے سے 3 رکنی بینچ کے فیصلے پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قومی اسمبلی میں 3 رکنی بینچ کے خلاف قرارداد ان ججز کے لیے جو اپنے اختیارات سے تجاوز کرتے ہیں ایک پیغام ہے ۔ 3 رکنی بینچ نے آئین پاکستان کی توہین کے علاوہ اس قانون کی بھی توہین کی ہے جو انتخابات کے معاملات کے لیے پارلیمنٹ نے بنایا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1644009924635275264
سپریم کورٹ کے جج صاحبان کو صریحاً آئین کی بھی سمجھ نہیں آئی نہ ہی قانون کی سمجھ آئی۔ آئین وقانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ججز نے ایسا فیصلہ دیا ہے جو میرے خیال میں غلط فیصلہ ہے جس کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، عدالت کے ان احکامات کو نظر انداز کیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ 3 دن تک جج صاحبان مدعے سے ہٹ کر سماعت کرتے رہے جبکہ بہت سے سینئر ترین وکلاء کو نہیں سنا۔ عدالت نے ایسا رویہ اختیار کیا جیسے میں کوئی بھکاری ہوں اور بھیک مانگ رہا ہوں کہ مجھے سنا جائے۔ آرٹیکل 248 میں واضح لکھا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف اور وفاقی کابینہ اپنے فرائض منصبی کے معاملات میں کسی بھی عدالت کو جوابدہ نہیں ہیں۔

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کیخلاف فیصلے پر کہا کہ ان کے خلاف غلط فیصلہ آیا تھا لیکن اصل میں انہوں نے استعفیٰ دیا تھا، سپریم کورٹ کے فیصلے کو تسلیم نہیں کیا تھا، ہم نے سپریم کورٹ کی فیس سیونگ کی تھی۔ وزیراعظم شہبازشریف کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی نہیں ہو سکتی نہ ہی وہ گھر جائیں گے۔

عرفان قادر کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس جو کچھ کر چکے ہیں اس کے بعد بہتر تو یہی ہو کہ وہ استعفیٰ دے دیں ، اگر استعفیٰ نہ دیا تو مجھے افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ ایسے ہی آئین وقانون کی خلاف ورزیاں کرتے رہے تو انہیں گھر جانا پڑے گا۔ سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر ہونے پر چیف جسٹس کے بعد سینئر ترین جج ریفرنس کی سماعت کریں گے۔
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)

Lolzzz Chor machae shor.

It is the corrupt PDM beggars and their shameless handlers who needs to go because not only they are corrupt criminals but are worst performers as well.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

بدتہذیب شخص اس بات کو یاد رکھنا کہ عوام جو لسٹ بنا رہے ہیں اس میں تیرا نام بھی شامل کر لیا گیا ہے . بس کچھ دنوں کی بات ہے . تم بدمعاشوں کے ساتھ جو کچھ ہونے والا ہے دنیا سری لنکا کو بھول جائے گی
 
TruthWillOut

Senator (1k+ posts)

دل بہلانے کے لئے یہ خیال اچھا ہے
 
TruthWillOut

Senator (1k+ posts)
is br koch na koch zaror ho ga
Bhai aatay ki line mein loge roze kachre ka thela lene jatay hen ,aisa aata jo inke bachon ko bemaar ker dega aur haspatal ke bills hazaron gunah mehnge parenge.ye qome bus mehngai ka rona ro sakti he , apne bachon ko neher mein phenk deti he lekin kabhi bhi zulm k khilaaf apne haq k liye khari nahin hoti. Ye iss khitte ki tareekh he.
Yehan.sirf pashtoon hee hen jo mehkoom o mazloom nahin reh sakte. Saddion k ghulaam sindhion aur punjabion se kya umeed laga ker bethe hen.
There is no sign of any uprising in the near future ,vote zaroor dalein ge khan ko lekin aur kuch bhi nhi.
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
دل بہلانے کے لئے یہ خیال اچھا ہے

یہ دراصل سٹیا گیا ہے ۔ کوکینی کی جدائ سے کئ افراد دل برداشتہ ہو کر خودکشی کرچکے ہیں ۔ یہ اسکی خودکشی سے پہلے لکھی جانے والی دھمکی ہے ۔ "چقو ہے میرے پاس "۔۔
 
gre8nation

MPA (400+ posts)
Inka damagh khrab ho gaya hey. Justice Atta Bandial is one of most capable judge in Pakistan history yeh boht zalil hon gay pehaly sey bhi ziada
 
gre8nation

MPA (400+ posts)
Military is not in position to take over country people will not accept it. I guess Asim Munir should know ground situation It's not 80s .
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ حرام زادہ بھونکنے والا سور شیطان قادر وہی حرام کا نطفہ اور کسی بدبودار گشتئ کا بچہ ہے جس کو ایک چکلے ُاور گشتئ کے اڈے سے اٹھا کر بھونکنے کے لئے پالا تھا کچھ حرامیوں نے اور اس حرامی بھونکنے والے سور کے بھونکنے کئ وجہ سے ہی اس حرام زادے کا لائسنس بھی تین سال معطل رہا پھر اس بھونکنے والے سور نے بھونکنا چھوڑ اپنی تشریف ننگی کرکے پیش کرکے معافیاں مانگ کر اپنا لائسنس بحال کرایا مگر اس نسل کے گشتی کے بچے جنکی تھوڑی میں زیادہ گھس گیا ہوتا ہے اس لئے وہ حرام زادے گشتی کے بچے طوائف کئ نسل بھونکنے سے باز نہیں آر ایسے حرامئ بڈھے بھونکنے والے کتے کا انجام وہی ہوتا ہے جو اس سور کے بچے کا ہوگا انشا اللہ اور عوام کے ہاتھوں اس گشتی کے بچے کو واپس چکلے کی ڈیوٹی پر گشتئ سپلائر کا کام دوبارہ شروع کرنے کا وقت قریب ہے
 
Back
Top