بہت قابل مذمت ہے،ملک ریاض کی راز اگلنے کی دھمکی پر عطاء تارڑ کا دلچسپ جواب

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

ملک ریاض نے راز اگلنے کا کہا اور عمران خان بھی ان کی تائید کر رہے ہیں آپ بھی حمایت کرتے ہیں کہ وہ ایک پریس کانفرنس کر دیں ؟ شاہزیب خانزادہ ۔۔۔

اس سوال کے جواب میں عطا تارڑ کی ب بندوق ہو گئی آئیں بائیں شائیں کرتے رہے اوپن اینڈ شٹ ، اوپن اینڈ شٹ کے علاوہ کچھ نہیں بول پائے

دونوں اشخاص (ملک ریاض اور عمران خان)معاملے کو موڑنے کی کوشش کررہے ہیں یہ بہت قابل مذمت ہے

https://twitter.com/x/status/1882766775655494089
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
بے چارہ پلانٹ آف ایپس کا باندر عطا تارڑ
اب بولے تو کیا بولے ؟
اس باندر عطاتارڑ کو اگر کسی کامیڈی فلم میں کاسٹ کیا جائے تو اپنی چھلانگوں حرکتوں اور بونگیوں سے رنگیلے سے زیادہ
ہنسا سکتا ہے اس لئے مریم نواز کو اپنی فلمی پروڈکشن میں چند زانی شرابی حرامی ججوں ، جرنیلوں ، سیاستدانوں اور مولویوں کی پورنو گرافی پروڈیوس کرنے کے ساتھ ساتھ کامیڈی فلموں کی پروڈکشن پر بھی توجہ دینے کی ضرورت ہے
 
exitonce

YA PHIR NANI COMEDY SEEN ISS SAY KAR LAY,
 
exitonce

Prime Minister (20k+ posts)

عطاء تارڑ

Shora-Egypt-10939.png
 
Back
Top