بہروپیے لیڈر کے فولوورز بھی بہروپیے نکلے

Analysis2021

MPA (400+ posts)
یار عمران خان تو لگا ہوا ہی تھا اس قوم کو بیوقوف بنانے - میرے فرشتوں کو بھی علم نہیں تھا کہ اگوں یہ قوم بھی اس بیچارے کو بیوقوف بنانے لگی ہوئی ہے - نہ کسی کو حقیقی آزادی کی فکر - نہ امریکی غلامی کا مداوا - نہ ریاست مدینہ کی تڑپ - نہ سونامی نہ انقلاب - نہ نیا پاکستان

چوبیس گھنٹے سے زیادہ ہو چلے ہیں ایک عظیم لیڈر کو گرفتار ہوے - جو جانے سے پہلے قوم کے بچوں کے مستقبل اور آزادی کے لئے شہادتوں کی نویدیں سنا کر گیا - پر اس قوم کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگی - کوئی حملے کوئی بلوۓ، آگیں اور نعرے نہیں لگے

ہوا کیا ہے آخر ؟
کیا قوم چپ کر کے عمران خان کے ساتھ بھی وھی گیم کھیل رھی تھی - جو گیم عمران خان ان کے ساتھ کھیل رہا تھا

کمال ہے بئی کون اس قوم کو بیوقوف اور بکریاں کیہ سکتا ہے - بڑی گھنی اور سمجھدار قوم ہے بیئ پاکستانی

PTI-1068x561.jpg

arifkarim Sohail Shuja Citizen X Will_Bite Arrest Warrant Munawarkhan Shahid Abassi Dr Adam taban sensible Wake up Pak Mocha7 Zaidi_Qasim1 chacha jani nawaz.sharif 3rd_Umpire atensari karachiwala AbbuJee

Kia yeh aik leader ka pemana hay key ager log niley to sacha nahi tu bharopia , Imam Hussain (AS) jo key haq per thay un kai liye log zalim Yazeed kai khilaf nahi nikley tu Imran Khan tu unkey khaat ki khaat bhi nahi ,
Phir Is qaum ko pehely hi estab;lishment ney jabar say rakha hua hay.

Chalo batado ager aesa Nawaz kai sath hua tu awam nikley gi ?
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Chalo batado ager aesa Nawaz kai sath hua tu awam nikley gi ?
That time came and went. Nawaz was disqualified, he kept crying mujhe kyun nikala, spent crores to gather some people and yet after three days of effort no one came. Then there was supposed to be a grand welcome back from London. Rana moochard even said, going to recieve mian saanp ke istiqbal ka haaj ka sawab millay ga.

No one came, including his brother mental baaz. Again and again ganju singh has tried to rally people behind him and failed, and this is one of the reason he has so much hate for Khan because at a moments notices 1000s showup on a single tweet.
 
cestmoi ✅️

Chief Minister (5k+ posts)
اس راجے چول کو چولیں مارنے کے علاوہ کچھ نہیں آتا. اس کا کبھی کوئی تھریڈ پڑھنے کے قابل نہیں ہوتا
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
نواز چور لیڈر کے پیروکار بھی چور اور بے غیرت نکلے۔
پٹواری ایک دوسرے کا بے غیرتی کیرا تلاش کرتا ہے

F2b3zdda0AA8AhA
 
3351399

MPA (400+ posts)
Tum kaunsay kunwain se taza taza niklay ho? Ilm naheen ke yeh awam kitni bewaqoof bani hai aaj tak?
Pehlay nawaz/zardari/koi na koi chief sb fauji ya adalati, baari baari yeh kam kartay thay. Ke aaj main, 4-5 saal baad tum, phir mairi bari.. is tareh.
Pehlay 1 razeel 24 crore bewaqoofon ko mazeed ullu banata tha.
Aaj 24 crore ulluon ko lagta hai unhon ne mil kar 1 shakhs ko hari jhandi dikha di. Wah, kya karnama kiya. Kuch waqt guzray to jan jayain ge ke woh hari jhandi 24 crore ne buray waqt ko dikhayi hai ke aa bail hamain mar.
Baqi tum apna naach gana jari rakho. Fitrat main hai, majboor ho tum bhi.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
جی جی، مینوں تے یاد ان، لیکن لگدا وا تُداں ’’کینٹونمنٹ‘‘ دا مطبل یاد نئیں ریا
تے نہ خواجہ آصف دا حالیہ بیان کہ کدوں ایناں کیاں پہلا اشارہ ملَیا سی؟
سرکار ہن زبردستی چوانی آلے فلسفی بن کے جدھر دیاں مرضی نہ آپس وچ بننا شروع نہ کر دیو نا - اجے نون لیگ بھلی نہیں سی اور مران خان دی نالائقی لوکاں نو نظر آنی شروع ہو گی سی
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
کوئ حیا کر راجے باندر ۔بہروپئے ایک وہ جو پلیٹلیٹس کا ڈرامہ بے شرمی سے کھیل کر اسی باجوے کو جلسوں میں اور ان لندن فلیٹس کے سامنے کھڑے ہو کر باجوہ تجھے حساب دینا ہو گا اور خواجہ آصف نے خود بتایا وہ سب ڈرامہ تھا یہ پورا پاکستان یہ بہروپیے کا ڈرامہ سمیت پٹواریوں اور لفافوں تک کو اچھی طرح معلوم تھا۔
دوسرا بہروپیا جب اپوزیشن میں تھا تو کمر درد تھا کینسر تھا چل نہیں سکنے کا کھڑا نہ ہو سکنے کا ڈرامہ کر رہا تھا اور تم جیسے نقلی انقلابئے اینٹی ایسٹیبلشمنٹ کے ڈرامے کرتے تھے جبکہ اصل میں ساری عمر تم لوگوں کا ایمان یہ تھا بھگھوڑا ڈیل کر کے نکل جائے گا کل وہ تمہارا دوسرا باندر بھائ بغیر کسی بیماری کے بغیر کینسر کے کھسروں کا گرو ناچتا پورے ملک نے دیکھا
اسے کہتے ہیں بہروپئے جو عمران خان کے تمام دور حکومت میں ہسپتالوں میں مستقل داخل تھے اب ہسپتال پارلیمنٹ میں ہے؟
او محترمہ خواجے نے کون سے ڈرامے کے بارے میں بتا دیا - سانوں وی سناؤ
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
سرکار ہن زبردستی چوانی آلے فلسفی بن کے جدھر دیاں مرضی نہ آپس وچ بننا شروع نہ کر دیو نا - اجے نون لیگ بھلی نہیں سی اور مران خان دی نالائقی لوکاں نو نظر آنی شروع ہو گی سی
میں وی اوہی کہہ ریا واں کہ اے نالائقی سب توں پہلے ’’کینٹونمنٹ‘‘ اِچ نظر آنی شروع ہوئی سی۔
اس توں بعد ای سارے حافظ پہنچے ملک نوں ہِک واری فیر بچان اسطے
تے پی ڈی ایم دے سارے علّامے کٹھے کیتے ایناں فیر
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
میں وی اوہی کہہ ریا واں کہ اے نالائقی سب توں پہلے ’’کینٹونمنٹ‘‘ اِچ نظر آنی شروع ہوئی سی۔
اس توں بعد ای سارے حافظ پہنچے ملک نوں ہِک واری فیر بچان اسطے
تے پی ڈی ایم دے سارے علّامے کٹھے کیتے ایناں فیر
چلو تسی خوش رہو پا جی - تہانوں پتا ہے اے کہ جس ویلے تڑ تڑیاں پٹاخے چلان لگ پینے او تے میں نس جانا واں
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
او محترمہ خواجے نے کون سے ڈرامے کے بارے میں بتا دیا - سانوں وی سناؤ
خواجے نے بتایا جس خلائ مخلوق کے بارے ڈکراتا نورا چار دن جی ٹی روڈ پر روتا رہا مجھے کیوں نکالا۔اسے باجوے نے جیل سے نکالا اور ضمانت بھی باجوے نے کروائ ۔یہ تب کی بات ہے جب یہ ڈیللی جا رہی تھی اور تم یہاں باندر بنے نقلی اینٹی ایسٹیبلشمنٹ بنے ہوئے تھے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
خواجے نے بتایا جس خلائ مخلوق کے بارے ڈکراتا نورا چار دن جی ٹی روڈ پر روتا رہا مجھے کیوں نکالا۔اسے باجوے نے جیل سے نکالا اور ضمانت بھی باجوے نے کروائ ۔یہ تب کی بات ہے جب یہ ڈیللی جا رہی تھی اور تم یہاں باندر بنے نقلی اینٹی ایسٹیبلشمنٹ بنے ہوئے تھے
اچھا شکر ہے - میں پریشان ہو گیا تھا کہ پتا نہیں خواجے نے کیا بات کر دی
باقی رہی اینٹی اسٹیبلشمنٹ تو بی بی اگر میری ذات کی بات کر رہی ہیں تو میں سیاسی شعور بیدار ہونے والے دن سے اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہوں - اور آج بھی اتنا ہوئی ہوں - لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ میں آپ کے کھوتے کو اس لئے اکسیپٹ کر لوں کیوں کہ اس کو ایسٹیبلشمنٹ نے نکالا ہے

اپ کا کھوتا ایسٹیبلشمنٹ کا اب تک کا گندہ ترین تجربہ تھا
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)

پہلے والے کھوتے اپنے دانے ونڈے کا بھی سوچ لیتے تھے اس لئے ناپ تول کر ہی آگے جاتے تھے یہ کھوتا تو گارنٹر سمیت ہی دھر تک چلا گیا ، واقعی یہ تجربہ بہت گندہ تھا ابھی تک جرنیلی کھوتی سیدھا چل کر نہیں دے رہی
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
پہلے والے کھوتے اپنے دانے ونڈے کا بھی سوچ لیتے تھے اس لئے ناپ تول کر ہی آگے جاتے تھے یہ کھوتا تو گارنٹر سمیت ہی دھر تک چلا گیا ، واقعی یہ تجربہ بہت گندہ تھا ابھی تک جرنیلی کھوتی سیدھا چل کر نہیں دے رہی
جپانی کیا ہوا ہے - پرانی آئ ڈی سے بین تو نہیں ہوۓ ؟؟
ہو جاتا ہے کبھی کھبی 😁😁😁
نہ پٹواریوں مسکینوں کی زور زور سے چھترول کر کے بد دعایں لیا کرو
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
جپانی کیا ہوا ہے - پرانی آئ ڈی سے بین تو نہیں ہوۓ ؟؟
ہو جاتا ہے کبھی کھبی 😁😁😁
نہ پٹواریوں مسکینوں کی زور زور سے چھترول کر کے بد دعایں لیا کرو
نئیں یار تمہارے جیسے جگر کے ٹوٹے کے ہوتے ہوے میں بین نہیں ہو سکتا
تھوڑا سا ٹیکنکل مسلہ تھا اس لئے بلاول جیسا بچہ پال لیا ہے ضرورت کے وقت کام آنے کے لئے ، ٹھیک کام کرہا ہے نا یہ ؟👇
中川日本
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
نئیں یار تمہارے جیسے جگر کے ٹوٹے کے ہوتے ہوے میں بین نہیں ہو سکتا
تھوڑا سا ٹیکنکل مسلہ تھا اس لئے بلاول جیسا بچہ پال لیا ہے ضرورت کے وقت کام آنے کے لئے ، ٹھیک کام کرہا ہے نا یہ ؟👇
中川日本

اچھا چلو کوی بات نہیں
پر اپنی اصلی آی ڈی سے ھی ھم پٹواریوں کی سیوا جاری رکھنا
مالشیے کا ھاتھ بدل جاے تو مزہ نہیں آتا