بیرسٹر حسان نیازی کا کیس فوجی عدالت میں منتقل

Syaed

MPA (400+ posts)
https://twitter.com/x/status/1692122888344862907
حسان نیازی کا کیس فوجی عدالت میں منتقل، حسان نیازی کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل ہوگا، کل کوئٹہ سے راولپنڈی منتقل کیا گیا۔۔۔!!!

جنرل کھنڈورام کو اس کے ناجائز بیرونی باپوں نے تھپکی دی ہوئی ہے کہ تم جنرل السیسی بننے والے ہو مگر کاتبِ تقدیر کو شاید کچھ اور منظور ہے۔تحریک انصاف کو بھی چاہیے کہ اب یہ کورٹ کورٹ کھیلنا بند کرے اور کھنڈورام کے خلاف عملی جدو جہد کی کال دے دے۔
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
Yazeedi fouj ki maa ki. Where is fucking cheap justice? Civilians are tried in military courts and he is fucking aleeping.

He is only after securing his lavish pension. It is your own fault to think judiciary and public servants are their to serve the public.
They simply are not.
One fact, which should clear things in your and all Pakistanis minds. In Pakistan they are called "Government Servants" "Government ke mulazim". While in the UK all those who work to provide services are called "Public Servants" or "Public Service". The distinction is clear from the titles.
Don't fool yourself, they are serving those , who they claimed employed them, not you the general public.
Unless they get in their heads they are public servants paid from public's taxes thus their servants, Pakistan would not change, period.
 
Zaidi_Qasim1

Politcal Worker (100+ posts)
جنرل کھنڈورام کو اس کے ناجائز بیرونی باپوں نے تھپکی دی ہوئی ہے کہ تم جنرل السیسی بننے والے ہو مگر کاتبِ تقدیر کو شاید کچھ اور منظور ہے۔تحریک انصاف کو بھی چاہیے کہ اب یہ کورٹ کورٹ کھیلنا بند کرے اور کھنڈورام کے خلاف عملی جدو جہد کی کال دے دے۔

تبدیلی وقت مانگتی ھے ، تلواروں کے سائے میں لائ ہوئ تبدیلی سوائے خون وخرابے کے اور کچھ نہیں
کرسکتی ۔
تمام سیاسی جماعتیں استقامت ، صبر اور عزم سے محروم ہیں ۔
صرف کوڈی کبڈی ھی کھیلنا جانتی ہیں ۔
سب سے پہلے یہ جماعتیں اپنے اندر نظم و ضبط کا انتظام کریں ۔

ھر جماعت لوٹوں سے بھری پڑی ھے ۔ اس نے کیا خاک تبدیلی لانی ھے ۔
 
immu321

MPA (400+ posts)
maa chod do is behen chod ki k ayenda kisi ko pakistan aur pakistan k adaro k khilaf khara honey ki himmat na ho.
chand gaddaro k elawah poora pakistan pakistan ki army k sath khara hey
 
Ontarianpakistani

Senator (1k+ posts)

تبدیلی وقت مانگتی ھے ، تلواروں کے سائے میں لائ ہوئ تبدیلی سوائے خون وخرابے کے اور کچھ نہیں
کرسکتی ۔
تمام سیاسی جماعتیں استقامت ، صبر اور عزم سے محروم ہیں ۔
صرف کوڈی کبڈی ھی کھیلنا جانتی ہیں ۔
سب سے پہلے یہ جماعتیں اپنے اندر نظم و ضبط کا انتظام کریں ۔

ھر جماعت لوٹوں سے بھری پڑی ھے ۔ اس نے کیا خاک تبدیلی لانی ھے ۔
aur yeh jo generals hain yeh BC kaya kheel kheel rahe hain? Pakistan ke saath?
 
Zaidi_Qasim1

Politcal Worker (100+ posts)
aur yeh jo generals hain yeh BC kaya kheel kheel rahe hain? Pakistan ke saath?

جنرلوں کو یہ پاور کس نے دی ؟
آئین میں فوج پر تنقید کو قابل تعزیر جرم کس نے قرار دیا ؟
عدلیہ پر تنقید کو جرم کس نے قرار دیا ؟
جنرلوں کے کندھوں پر سوار ہو کر کس نے حکومت کی ؟
ایک صفحہ ، ایک صحفہ کی اصطلاح کس نے متعارف کروائ ؟
طالبان کو اپنے بچے کس نے ڈکلیر کیا ؟
ایک دوسروں کے پیٹ کاٹنے ، جیل میں گھسیٹنے ، اے سی نکالنے کے دعوے کس نے کیے ؟

جب اتنے ڈرموں میں پیر ڈالے رکھوگے تو مسل تو کمزور ہوہی جاتے ہیں ۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

تبدیلی وقت مانگتی ھے ، تلواروں کے سائے میں لائ ہوئ تبدیلی سوائے خون وخرابے کے اور کچھ نہیں
کرسکتی ۔
تمام سیاسی جماعتیں استقامت ، صبر اور عزم سے محروم ہیں ۔
صرف کوڈی کبڈی ھی کھیلنا جانتی ہیں ۔
سب سے پہلے یہ جماعتیں اپنے اندر نظم و ضبط کا انتظام کریں ۔

ھر جماعت لوٹوں سے بھری پڑی ھے ۔ اس نے کیا خاک تبدیلی لانی ھے ۔
جی بلکل درست۔ تبدیلی کا سفر لمبا بھی ہوتا ہے اور جتنی بڑی تبدیلی درکار ہوتی ہے، اتنی ہی مشکلات اور قربانیاں مانگتی ہے۔

کینسر کا علاج پانچ سال تک ڈسپرین کھلانے سے نہیں ہوتا۔ علاج مرض کی نوعیّت پر مبنی ہوتا ہے اور کچھ امراض کے لیئے جرّاحی کے علاوہ کوئی چارہ کار نہیں۔

لوٹوں کے بلبوطے پر انگریز یہاں دو سو سال حکومت کر کے گیا، اور اسکے بعد کے پچھتر سال بھی گزر گئے۔ اس نظام، حکومت کے ستون لوٹے ہی ہیں، ان کے بغیر حکومت نہ بن سکتی ہے اور نہ چل سکتی ہے۔ تبدیلی کیا خاک لائی جاسکتی ہے؟
آپ لوٹے اپنی جماعت میں سے مِنہا کردیجیئے اور ساری عمر سڑکوں پر نعرے مارتے مارتے مرجائیں۔ اگلے دو سو پچھتر سال کی ضمانت میں آپکو دیتا ہوں کہ یہاں کچھ نہیں تبدیل ہونے لگا، اگر تب تک کچھ تبدیل کرنے کے بچ گیا تو۔

کہتے ہیں چڑیا کے شکار کے لیئے توپ کی ضرورت نہیں، لیکن اسکا دوسرا مطلب یہ بھی ہے کہ ہاتھی کے شکار کے لیئے بھی غلیل کارآمد نہیں ہوتی۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
تو سیدھا کہیں نا کہ اسٹیبلشمنٹ ڈیل چاہتی ہے، کہ عمران خان اگر اپنے اوپر ظلم برداشت کر رہا ہے تو اس کے اپنوں کو تکلیف دو۔

ڈیل بتائیں یار سیدھی سیدھی کہ عمران بھی لندن چلا جائے اور پارٹی کسی اور کے حوالے کر دے۔ سب گناہ ان لوگوں کی طرح معاف ہوجائیں گے جنھوں نے نو مئی کی مذمّت کر کے پی ٹی آئی چھوڑ دی تھی۔
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اس پاگل پر الزام یہ ہے اس نے بغیر کسی کلاشنکوف کسی راکٹ لانچر کسی پٹاخے کے فوجی پتلون سے کور کمانڈر ہاوس پر حملہ کیا جس سے کور کمانڈر ہاوس جل کر تباہ ہو گیا ۔
 
Back
Top