Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی اسد قیصر کو نامزد کرنے سے متعلق میرا بیان من گھڑت ہے،اس حوالے سے میرے نام سے منسوب کرکہ چلائی جانے والی خبریں جھوٹ پر مبنی ہیں، بیرسٹر علی ظفر کی تردید۔
میری آج وزیراعظم عمران خان سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی۔ مجھ سے منسوب ایک جعلی خبر گردش کر رہی ہے کہ اسد قیصر اور علی محمد خان کو چیئرمین اور سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا گیا ہے۔ میں نے ایسا کوئی بیان نہیں دیا۔
https://twitter.com/x/status/1862145864103338439
عمران خان صاحب کے حوالے سے نجی چینلز جو چیئرمین اور سیکرٹری جنرل کی تبدیلی کی خبریں چلا رہے ہیں وہ غلط ہے عمران خان صاحب نے چیئرمین اور سیکرٹری جنرل کو نہیں ہٹایا ہم ان خبروں کی تردید کرتے ہیں اور اپ سے یہ گزارش کرتے ہیں کہ اس پروپیگنڈے کو رد کریں اور اس پہ یقین مت کریں یہ سب کچھ موجودہ قیادت کو انڈرمائن کرنے کے لیے کیا جا رہا ہے شیخ وقاص اکرم
https://twitter.com/x/status/1862150912808210838

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/4zo4iJV.jpeg