بیرسٹر علی ظفر !یہ کیا ہورہا ہے؟ آپ آئیں اور ہمیں بے عزت کریں؟چیف جسٹس

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

بیرسٹر علی ظفر صاحب یہ کیا ہورہا ہے؟ آپ آئیں اور ہمیں بے عزت کریں؟ ہم یہ ہرگز برداشت نہیں کریں گے، چیف جسٹس کا علی ظفر سے مکالمہ

مجھے یقین تھا آپ عمران خان سے ملاقات کی درخواست منظور نہیں کریں گے، آپ درخواست مسترد کر دیں، سینیٹر سید علی ظفر کا سپریم کورٹ بینچ سے مکالمہ

علی ظفر نے دوران سماعت کہا گزشتہ روز بڑی میٹھی باتیں ہوئیں میں آج تلخ لہجہ اختیار کرونگا، علی ظفر

میری والدہ نے کہا تھا جو کہتا ہے وہی ہوتا ہے۔ قاضی فائز عیسیٰ

آپ کیلئے جو تھوڑی بہت ہمدردی تھی وہ بھی ختم ہو گئی، جمال مندوخیل کا سینیٹر سید علی ظفر سے مکالمہ

آپ کے لہجے میں آج تک تلخی نہیں دیکھی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کا بیرسٹر علی ظفر سے مکالمہ

آپ اداروں کو ایسے چلانا چاہتے ہیں؟ روز کہا جاتا ہے کہ سپریم کورٹ میں ججوں کے دو گروپ ہیں، جسٹس جمال خان مندوخیل

میں آرڈیننس کی قانونی حیثیت پر بات نہیں کر رہا بلکہ کہہ رہا ہوں کہ بنچ کی تشکیل قانون کے مطابق نہیں، بیرسٹر علی ظفر

پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کو ہمارے سامنے چیلنج نہیں کیا گیا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی

کوئی چیف جسٹس صاحب کو بتائے کہ آرڈیننس کے خلاف تین چار درخواستیں آ چکی ہیں آپ مقرر نہیں کر رہے




 
Last edited:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

تیری عزت ہے؟؟؟
علی ظفر سے ایسا بیوقوفانہ سوال پوچھنے کی تُک؟؟؟
تجھے خود معلوم ہے کہ تیرے جیسا بےغیرت اور ڈھیٹ آدمی تو پاکستان کی ساری تاریخ میں پیدا نہیں ہوا جسکی کہیں بھی عزت نہیں
 

Nebula

Minister (2k+ posts)
The biggest haaramkhoor. Pakistania have few days to stop him. Otherwise pakistanis will suffer for an other 3 years.
 

Back
Top