بیرسٹر گوہر اورسلمان اکرم راجا کےدرمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا:حیدرشیرازی

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1910049274202562950
کل علیمہ خان کوحراست میں جانے کےبعدپی ٹی آئی قیادت اسلام آباد میں خیبرپختونخوا ہاؤس پہنچی ،جہاںبیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجا کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا۔باقی قیادت معاملہ ٹھنڈا کرنے کی کوشش کرتی رہی۔خبرکی تفصیلات جانیےحیدرشیرازی سے
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)


اگر سخت جملوں کا تبادلہ ہوا تو کونسی قیامت آ گئی؟؟ اسکو اتنا اچھالنے کی کیا ضرورت ہے؟؟؟
ایک بہت بڑی جمہوری پارٹی میں کسی مسلے پر اختلاف ہونا ایک عام سی بات ہے اور اسی کو جمہوریت کہتے ہیں جہاں ہر بندہ اپنا نقطہ نظر کھلے انداز میں بیان کر سکتا ہے
باقی غلط کو غلط کہنا ہی چاہیے
 

Back
Top